12/07/2026
اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ� میں امید کرتا ہوں تمام دوست احباب خیرو عافیت سے ہونگیں یہ میرا فیس بک پیج ہے اس کہ اندر بابا جی خادم حسین رضوی کی تقریریں ائیں گی سب بھائیوں سے ریکویسٹ ہےکہ فالو کریں اور اپنے دوستوں کو بھی کہیں خصوصاً لبیک والے شیروں کویہ خطاب سننے کے بعد اپنی رائے ضرور دیں۔
اگر بات دل کو لگے تو ویڈیو کو شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں تک یہ پیغام پہنچ سکے۔
#اسلام