20/07/2026
گمشدہ بچے کی تلاش میں مدد کی اپیل
شمشاد خان ولد شمس اللہ قوم اخترزی گزشتہ 15 دن سے لاپتہ ہے جسکی وجہ سے والدین کو پریشانی کا سامنا ہے جس کو اس بچے کے بار میں علم ہو قریبی تھانے یا اس
نمبر پر رابطہ کرے03178173162، 03345260193
#فیج #فالوکی