A R Vegetables & Fruit's.

A R Vegetables & Fruit's. Vegetables & Fruit's

09/02/2026
سیب کے فائدےhروزانہ ایک سیب کھانے سے دماغ تیز ہوتا ہے۔سیب کو چھیل کر نمک لگا کر کھانے سے سر درد دور ہوتا ہے۔سب کے لیےسیب...
23/01/2026

سیب کے فائدے
h
روزانہ ایک سیب کھانے سے دماغ تیز ہوتا ہے۔
سیب کو چھیل کر نمک لگا کر کھانے سے سر درد دور ہوتا ہے۔
سب کے لیے
سیب کا رس نچوڑ کر نمک ملا کر پینے سے متلی لگنا بند ہو جاتا ہے۔
سیب کا رس مصری کے ساتھ کھانے سے کھانسی رک جاتی ہے۔
سیب روزانہ نہار منہ کھائیں اور دودھ پی لیں رنگ گورا ہو جاتا ہے۔
سیب کے رس میں کالی مرچ، زیرہ، نمک ملانے سے معدہ صحیح کام کرتا ہے۔

کینو صحت کے لئے بہترینلال گلابقدرت نے ہمیں بے شمار پھلوں کی نعمت سے نوازا ہے جن میں بے تحاشہ غذائیت اور بہت سی بیماریوں ...
23/01/2026

کینو صحت کے لئے بہترین

لال گلاب

قدرت نے ہمیں بے شمار پھلوں کی نعمت سے نوازا ہے جن میں بے تحاشہ غذائیت اور بہت سی بیماریوں کا راز چھپا ہوا ہے لہذا ان پھلوں کا استعمال نہ صرف ہماری صحت کے لئے بہت ضروری ہے بلکہ روزانہ کی بنیاد پر اگر پھلوں کو اپنی غذا کا حصہ بنالیں تو یقینا ہم بے شمار بیماریوں سے بھی بیچ سکتے ہیں۔

کینو بھی موسم سرما کا ایک ایسا پھل ہے جو اپنے منفرد ذائقہ کی بدولت پسند کیا جاتا ہے ، کھٹا اور میٹھا یہ پھل اپنے اندر بے شمار غذائیت رکھتا ہے اور اس کا استعمال ہماری صحت مند زندگی کے لئے ضروری ہے۔ اس حوالے سے کینو کے چند حیرت انگیز فوائد جو یقینا ہماریوں سے محفوظ اور صحت مند زندگی گزارنے میں انتہائی معاون ثابت ہوں گے۔

سرطان سے بچاؤ میں مفید

طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ کینو کا استعمال سرطان جیسے موذی مرض سے بچاؤ میں مدد فراہم کرتا ہے کیونکہ کینو میں شامل سٹرس لیمینائڈ جلد ، پھیپڑے، چھاتی اور معدے سمیت متعدد قسم کے سرطان سے بچاتا ہے۔

گردے کے لئے مفید

روزانہ ایک گلاس اگر کینو کا جوس پی لیا جائے تو اس سے نہ صرف گردے کی بیماریوں سے محفوظ رہا جاسکتا ہے بلکہ گردے میں ہونے والی پتھری سے بچاؤ کے امکانات بھی بڑھ جاتے ہیں۔

صحت مند دل کے لئے مفید

انسان کی صحت کازیادہ تر دارومدار اس کے دل کی فٹنس پر ہوتا ہے جتنا اس کا دل صحت مند اور بیماریوں سے پاک ہو گا اتنی ہی اچھی زندگی آپ گزار سکیں گے اور دل کو مکمل فٹ رکھنے کے لئے کینو کا استعمال کریں کیونکہ اس میں پوٹاشیم شامل ہوتا ہے جو امراض قلب سمیت کو لیسٹرول کو بھی قابو میں رکھتا ہے۔

جلد کی ترو تازگی کے لئے

بڑھتی عمر کے ساتھ انسان کی جلد بھی ڈھکنا شروع ہو جاتی ہے اور جھریوں کا شکار ہو جاتی ہے لیکن طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ کینو میں وٹامن سی شامل ہوتا ہے جو جلد کے لئے انتہائی مفید ہے اور اس کے علاوہ کینو بڑھتی عمر کے اثرات کو بھی روکتا ہے۔

بلڈ پریشر کو قابو میں رکھنے کے لئے

ہنگامہ خیز اور مصروف زندگی نے بلڈ پریشر کی زیادتی کو معمول بنا دیا ہے جسے خاموش قاتل مرض بھی کہا جاتا ہے اور اس کو قابو میں رکھنا بھی بے حد ضروری ہے لہذا کینو کا استعمال بلند فشار خون کو کم کرتا ہے اور اس کو قابو میں رکھتا

میٹھا (Sweet Lime) کے فائدے قوتِ مدافعت بڑھاتے اور بیماریوں سے بچائے ) ہاضمہ بہتر کرے اور جسم کو ہائیڈریٹ رکھے ) خون صاف...
23/01/2026

میٹھا (Sweet Lime) کے فائدے
قوتِ مدافعت بڑھاتے اور بیماریوں سے بچائے )
ہاضمہ بہتر کرے اور جسم کو ہائیڈریٹ رکھے )
خون صاف کرے اور جلد کو نکھار دے
تھکن دور کرے اور توانائی فراہم کرے

استعمال کا بہترین وقت

موسمی کا جوس یا پھل صبح کے ناشتے کے بعد یا دوپہر کے وقت استعمال کرنا سب سے زیادہ فائدہ مند ہے۔ رات کو زیادہ مقدار میں استعمال کرنے سے پرہیز کریں کیونکہ یہ سرد تاثیر رکھتا ہے

کیا آپ موسمی جوس پسند کرتے ہیں یا ایسے کھانا زیادہ اچھا لگتا ہے؟

کیلے کے فوائدصحت مند زندگی گزارنے کے لیئے کیلے کو اپنی غذا کا حصہ بنالیں ۔کیلے پر کی جانے والی ا جانے والی تحقیق سے یہ ب...
23/01/2026

کیلے کے فوائد

صحت مند زندگی گزارنے کے لیئے کیلے کو اپنی غذا کا حصہ بنالیں ۔

کیلے پر کی جانے والی ا جانے والی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ اس کے استعمال سے بلڈ پریشر کنٹرول میں رہتا ہے کیونکہ اس میں شامل پوٹاشیئم انسانی خون میں نہ صرف بلڈ پریشر کی سطح برقرار رکھتا ہے بلکہ اس کو بڑھنے سے بھی روکتا ہے۔

طبی ماہرین کے مطابق کیلے کھانے سے دل کی بھی مختلف بیماریوں سے بچا جا سکتا ہے۔ کیلے میں موجود فائبر، پوٹاشیئم اور وٹامن سی دل کو صحت مند رکھتے ہیں، ان سے شریانوں کی بیماریاں لاحق ہونے کے خطرات کم ہوتے ہیں ، کیلے کا استعمال کینسر ، سانس اور ہائی بلڈ پریشر کے امراض میں بھی سودمند ثابت ہوتا ہے۔

اس کے علاوہ کیلے میں شامل وٹامن بی دینی صلاحیتوں کو بڑھانے میں مدد گار ثابت ہوتا ہے، کیلے کا روزانہ استعمال نہ صرف دل کے دورے سے بچاتا ہے بلکہ سرطان جیسے موذی مرض سے بچاؤ میں بھی مدد گار ثابت ہوتا ہے اور اس میں شامل پروبائیٹک بیکٹیر یا ہڈیوں کی نشونما میں اہم کردار ادا کرتا

ہے۔

ایک تحقیق سے یہ ثابت ہوا ہے کہ دو کیلے ڈیڑھ گھنٹے کی سخت مشقت کے بعد توانائی کی بحالی کے

مالٹے کھائیے ضرور مگر10 فائدے ہر گز نہ پڑھیے گا!مالٹا موٹا پا کو کم کرنے میں مدد گار ہے۔چ روزانہ ایک مالٹا کھائیں اور صح...
23/01/2026

مالٹے کھائیے ضرور مگر

10 فائدے ہر گز نہ پڑھیے گا!

مالٹا موٹا پا کو کم کرنے میں مدد گار ہے۔

چ روزانہ ایک مالٹا کھائیں اور صحت مندر ہیں ۔

عبقری

UBOARI

مالٹا کینسر جیسے موذی مرض سے بچا سکتا ہے۔

مالٹا پھوک سمیت کھانے سے قبض نہیں ہوتی۔

مالٹا کھانے سے ہمارا نظام انہضام اچھا رہتا ہے۔

☆ جلد مالٹے کا جوس مسوڑھوں سے خون آنے کو روکتا ہے ۔

جسم سے گرمی اور زہریلے مادوں کو خارج کرتا ہے۔

☆

مالٹا کولیسٹرول کو نارمل اور ہائی بلڈ پریشر کیلئے مفید ہے۔

مالٹا کھانے سے آپ زیاد و مدت تک جوان رہ سکتے ہیں ۔

مالٹے کا جوس چہرہ کی رنگت نکھارتا ہے اور بھوک بڑھاتا ہے

Address

DHA Phase 4 Near Rehman Masjid
Karachi
75500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when A R Vegetables & Fruit's. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category