H&A Foodies

H&A Foodies فائن آٹے اور چکّی کے آٹے کے گھر کے بنے ہوئے لچّھے پراٹھے اور چپاتیاں دستیاب ہیں

🌹سورۃالتوبة کی آخری دو آیات🌹*لَقَدْ جَاءَكُمْ رَسُولٌ مِّنْ أَنفُسِكُمْ عَزِيزٌ عَلَيْهِ مَا عَنِتُّمْ حَرِيصٌ عَلَيْكُم...
29/07/2026

🌹سورۃالتوبة کی آخری دو آیات🌹

*لَقَدْ جَاءَكُمْ رَسُولٌ مِّنْ أَنفُسِكُمْ عَزِيزٌ عَلَيْهِ مَا عَنِتُّمْ حَرِيصٌ عَلَيْكُم بِالْمُؤْمِنِينَ رَءُوفٌ رَّحِيمٌ (سورۃالتوبة 128) فَإِن تَوَلَّوْا فَقُلْ حَسْبِيَ اللَّهُ لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ ۖ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ ۖ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ (سورۃالتوبة 129)*

بیشک تمہارے پاس تم میں سے وہ عظیم رسول تشریف لے آئے جن پر تمہارا مشقت میں پڑنا بہت بھاری گزرتا ہے، وہ تمہاری بھلائی کے نہایت چاہنے والے، مسلمانوں پر بہت مہربان، رحمت فرمانے والے ہیں۔ (سورۃالتوبة 128)
پھر اگر وہ منہ پھیریں تو تم فرمادو کہ مجھے اللّٰہ کافی ہے اس کے سواکوئی معبود نہیں ، میں نے اسی پر بھروسہ کیا اور وہ عرش عظیم کا مالک ہے۔ (سورۃالتوبة 129)

سورۃالتوبة کی آخری دو آیات کی برکات اور کمالات، یہ ایک بہت کمال حصار بھی ھے اور علاج بھی 🌹❤️
سورۃالتوبة کی آخری دو آیات کا ورد جو کوئی ہمیشہ اٹھتے بیٹھتے، چلتے پھرتے، اور لیٹے ہوئے اپنی زبان پہ رکھے گا اللّٰہ تعالیٰ اس کو جہاں میں عزیز کر دے گا. ان آیات کے اندر تاثیر ہے. اللّٰہ عزوجل اس کو عزت، شان و شوکت، برکت و سعت اور جلال، جبروت، اور وجاہت عطا فرمائے گا.

اس کے اندر بڑی تاثیر ہے. اس کے اندر بڑی طاقت ہے. اس کو پڑھنے والا جس کام میں ہاتھ ڈالے گا یہ گیا، وہ گیا ہر کام میں پاس ہو گیا. امتحان میں پاس ہونا، ڈگریوں کا لینا، اور اعلیٰ نمبروں کا لینا، کوئی کام کرنا کروانا
ہو. کوئی مشکل اٹکی ہوئی هو. کسی بهی جائز مقصد پانا ہو، کسی منزل کو پانا ہو، کسی مشکل کو پار کرنا ہو، ان آیات کے پڑھنے والے کے لئے پهر یہ کوئی مسئلہ ہی نہیں ہے.
لا علاج امراض جو جان نہ چھوڑتے ہوں ان کا خاتمہ ہوتا ہے، جادو جنات ایسے غائب ہوتے ہیں جیسے تھے ہیں نہیں۔ یہ آیات اپنے اندر جادو کو واپس جادوگر پر واپس پلٹانے کی بھرپور طاقت رکھتی ہیں۔

*بہتر یہ ہے کہ باوضو ہوکر مدینہ شریف کی طرف رُخ کر کے روزانہ 313 مرتبہ ان آیات مبارکہ کو ورد میں رکھا جائے۔ (ممکن نا ہو تو چلتے پھرتے یا ہر نماز کے بعد کوئی تعداد مقرر کر لی جائے) ورنہ کم از کم ایک تسبیح (100 مرتبہ) روزانہ معمول میں ضرور رکھی جائے۔*

16/05/2026
عید الاضحٰی کے لئے خصوصی ڈسکاؤنٹ آفر پراٹھے 12 خریدنے پر 2 پراٹھے بلکل مفتصرف 550 روپے میں 14 پراٹھےفائن آٹا (ہوٹل اسٹائ...
09/05/2026

عید الاضحٰی کے لئے خصوصی ڈسکاؤنٹ آفر
پراٹھے 12 خریدنے پر 2 پراٹھے بلکل مفت
صرف 550 روپے میں 14 پراٹھے

فائن آٹا (ہوٹل اسٹائل) اور چکی کے لال آٹے کے لچھے پراٹھے
دستیاب ہیں

Healthy and Hygenic ..... Half Done
Fresh Home made Frozen Lachhay Parathay

بہادرآباد اور دھوراجی کے اطراف کے علاقوں میں مفت ڈلیوری ۔۔۔ دیگر علاقوں میں بھی ڈلیوری ہوجائے گی ان شاءاللّٰہ مناسب ڈلیوری چارجز کیساتھ

0315 9211126 / 0334 9211126
call & whatsapp

Healthy and Hygenic ..... Home MadeHalf Done Frozen Lachhay ParathayMade from Fine Flourcall & whatsapp0315 9211126 / 03...
31/01/2026

Healthy and Hygenic ..... Home Made
Half Done Frozen Lachhay Parathay

Made from Fine Flour

call & whatsapp
0315 9211126 / 0334 9211126

FREE Delivery
Bahadurab, Dhoraji & surrounding areas

فائن آٹا (ہوٹل اسٹائل) اور چکی کے لال آٹے کے لچھے پراٹھے، سادہ پراٹھے اور چپاتیاں دستیاب ہیںHealthy and Hygenic ..... Ha...
31/01/2026

فائن آٹا (ہوٹل اسٹائل) اور چکی کے لال آٹے کے لچھے پراٹھے، سادہ پراٹھے اور چپاتیاں دستیاب ہیں

Healthy and Hygenic ..... Half Done
Fresh Home made Frozen Lachhay Parathay

لچّھے پراٹھے 500 روپے کے 12
سادہ پراٹھے 300 روپے کے 12
چپاتی 20 روپے کی ایک

بہادرآباد اور دھوراجی کے اطراف کے علاقوں میں مفت ڈلیوری ۔۔۔ دیگر علاقوں میں بھی ڈلیوری ہوجائے گی ان شاءاللّٰہ مناسب ڈلیوری چارجز کیساتھ

0315 9211126 / 0334 9211126
call & whatsapp

20/01/2026

I got over 150 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

ایک درجن ( 12 عدد ) چکّی کے لچّھے پراٹھوں کیساتھ ایک  چکن پراٹھہ رول بلکل مفت(deal valid till 31st January 2026)فائن آٹا...
17/01/2026

ایک درجن ( 12 عدد ) چکّی کے لچّھے پراٹھوں کیساتھ ایک چکن پراٹھہ رول بلکل مفت
(deal valid till 31st January 2026)

فائن آٹا (ہوٹل اسٹائل) اور چکی کے لال آٹے کے لچھے پراٹھے، سادہ پراٹھے اور چپاتیاں دستیاب ہیں

Healthy and Hygenic ..... Half Done
Fresh Home made Frozen Lachhay Parathay

لچّھے پراٹھے 500 روپے کے 12
سادہ پراٹھے 300 روپے کے 12
چپاتی 20 روپے کی ایک

بہادرآباد اور دھوراجی کے اطراف کے علاقوں میں مفت ڈلیوری ۔۔۔ دیگر علاقوں میں بھی ڈلیوری ہوجائے گی ان شاءاللّٰہ مناسب ڈلیوری چارجز کیساتھ

0315 9211126 / 0334 9211126
call & whatsapp

( 2 درجن + 1 ) 25 سادہ پراٹھوں کیساتھایک چکن پراٹھہ رول بلکل مفت (فائن آٹا)(deal valid till 31st January 2026)فائن آٹا (...
17/01/2026

( 2 درجن + 1 ) 25 سادہ پراٹھوں کیساتھ
ایک چکن پراٹھہ رول بلکل مفت (فائن آٹا)
(deal valid till 31st January 2026)

فائن آٹا (ہوٹل اسٹائل) اور چکی کے لال آٹے کے لچھے پراٹھے، سادہ پراٹھے اور چپاتیاں دستیاب ہیں

Healthy and Hygenic ..... Half Done
Fresh Home made Frozen Lachhay Parathay

لچّھے پراٹھے 500 روپے کے 12
سادہ پراٹھے 300 روپے کے 12
چپاتی 20 روپے کی ایک

بہادرآباد اور دھوراجی کے اطراف کے علاقوں میں مفت ڈلیوری ۔۔۔ دیگر علاقوں میں بھی ڈلیوری ہوجائے گی ان شاءاللّٰہ مناسب ڈلیوری چارجز کیساتھ

0315 9211126 / 0334 9211126
call & whatsapp

فائن آٹا (ہوٹل اسٹائل) اور چکی کے لال آٹے کے لچھے پراٹھے، سادہ پراٹھے اور چپاتیاں دستیاب ہیںHealthy and Hygenic ..... Ha...
13/01/2026

فائن آٹا (ہوٹل اسٹائل) اور چکی کے لال آٹے کے لچھے پراٹھے، سادہ پراٹھے اور چپاتیاں دستیاب ہیں

Healthy and Hygenic ..... Half Done
Fresh Home made Frozen Lachhay Parathay

لچّھے پراٹھے 500 روپے کے 12
سادہ پراٹھے 400 روپے کے 12
چپاتی 20 روپے کی ایک

بہادرآباد اور دھوراجی کے اطراف کے علاقوں میں مفت ڈلیوری ۔۔۔ دیگر علاقوں میں بھی ڈلیوری ہوجائے گی ان شاءاللّٰہ مناسب ڈلیوری چارجز کیساتھ

0315 9211126 / 0334 9211126
call & whatsapp

Buy ONE Dozen Lachha Paratha& Get ONE Chicken Boti Roll FREEonly Rs. 500/-Healthy and Hygenic ..... Half DoneFresh Home ...
09/01/2026

Buy ONE Dozen Lachha Paratha
& Get ONE Chicken Boti Roll FREE

only Rs. 500/-

Healthy and Hygenic ..... Half Done
Fresh Home made Frozen Lachhay Parathay

Made from Fine Flour

call & whatsapp
0315 9211126 / 0334 9211126

FREE Delivery
Bahadurab, Dhoraji & surrounding areas

Address

Bahadurabad & Dhoraji
Karachi
75300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when H&A Foodies posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share