Muhammad Aoun

Muhammad Aoun please support
follow and share

10/08/2026

عالمی عسکری تنازعات کی تاریخ میں گرفتاری کا سب سے بڑا آپریشن:

ہزاروں سعودی فوجی، افسران اور ان کے کرائے کے جنگجو

یمنی فوج کی گرفت میں؟

نوٹ: کوئی یہ۔ویڈیو شئیر ضرور کریں تاکہ ان ریال۔خور دانشوروں تک پہنچا دے جو سوشل میڈیا پہ حوثیوں کے علاقوں پہ دو۔ہفتوں سے قبضے کروا کے سوشل میڈیا پہ یہودی عرب کو ہیرو اور ان کے چانے والوں کو چ بنا رہے ہیں۔۔۔ 🤭😂😋

10/08/2026

دنیا پور: ٹریفک وارڈن کی مبینہ غفلت، موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق

دنیا پور: نیشنل بائی پاس، تھانہ صدر دنیا پور کی حدود میں شہریوں کے ساتھ مبینہ ناروا سلوک کا واقعہ پیش آیا، جہاں ایک ٹریفک وارڈن نے موٹر سائیکل سوار نوجوان کا تعاقب کرتے ہوئے چلتی موٹر سائیکل کو مبینہ طور پر لات مار دی۔

واقعے کے نتیجے میں نوجوان موٹر سائیکل سمیت فٹ پاتھ پر جا گرا، جس کے باعث نوجوان موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق دنیا پور کے قریب ایک شہری مبینہ طور پر ٹریفک پولیس کے ڈر سے موٹر سائیکل پر فرار ہونے کی کوشش کر رہا تھا۔ اسی دوران ٹریفک پولیس کے کانسٹیبل امجد نے مبینہ طور پر شہری کی موٹر سائیکل کا تعاقب کیا اور قریب پہنچ کر موٹر سائیکل کو لات مار دی۔ موٹر سائیکل سوار توازن برقرار نہ رکھ سکا اور فٹ پاتھ پر جا گرا، جس کے باعث نوجوان جاں بحق ہوگیا۔

واقعے کی اطلاع پر ریسکیو 1122 کی ٹیم موقع پر پہنچی، جبکہ واقعے کے بعد شہریوں اور ٹریفک پولیس کے اہلکاروں کے درمیان تلخ کلامی اور ہاتھا پائی کی صورتحال بھی پیدا ہوگئی۔

واقعے کے حوالے سے ایک اہم سوال یہ بھی اٹھایا جا رہا ہے کہ اگر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی ہوئی تھی تو کیا قانون کے مطابق کارروائی کرنے کے بجائے چلتی موٹر سائیکل کو لات مارنا مناسب طریقہ تھا؟

واقعے کی مکمل وجوہات، جاں بحق نوجوان کی شناخت اور ذمہ دار اہلکار کے خلاف کارروائی سے متعلق مزید معلومات سامنے آنا باقی ہیں۔

09/08/2026

مارب یمن کا سب سے اہم محاذ تھا۔
سعودی اتحاد نے برسوں تک وہاں کی سڑکوں کو فوجی نقل و حمل اور غرور کے لیے استعمال کیا۔

انہیں لگتا تھا مارب کبھی ہاتھ سے نہیں جائے گا۔

لیکن حوثی/انصاراللہ کی مسلسل کارروائیوں نے معادلات بدل دیے۔
آج مارب کی سڑکیں اس "سپیڈ ٹریک" والی شان سے خالی ہیں۔

نتیجہ: ظلم کی دوڑ کا انجام یہی ہوتا ہے۔

06/08/2026

ظالم پاکستان ایف سی فورس

مذاق بنا دیا ایف سی والوں نے
اتنے ڈرے ھوئے ہیں کہ ڈر کے مارے بڑی بڑی اہم سڑکیں اپنے کو بچانے کیلئے بند کردیئے ہیں
اگر اتنا خوفزدہ ھو تو دفع ھوجاؤ اپنے بیرکوں میں
بڑا حفاظت کیا عوام کا یہ بزدل اپنی حفاظت نہیں کرسکتی
لک پاس کردگاب انڈیا واہگہ بآڈر سے بھی ذیادہ خطرناک بن چکے ہیں ان کیلئے
سفر ایک عذاب بن گیا
ان بزدلوں نے سڑکیں مریضوں بوڑھوں بزرگوں خواتین کیلئے بند کردیئے
یہ لائینگے امن

06/08/2026

اسلام کے غدار عربوں کی الٹی گنتی شروع، جس کشتی پہ بیٹھ کر خلافتِ عثمانیہ کے حصے بخرے کئے تھے، وھی کشتی منجدھار میں بری طرح پھنس چکی ھے.
بقول شاعر ؛
اب تیرا بنے گا کالیا؟ 🧐🧐🧐

05/08/2026

چودہ اگست کی آ مد آمد ھے باجے خیال کر کے....... see more

05/08/2026

مشی جلوس پر حملہ کرنے والے یزید کی نسل ہیں بھکر نشیب میں مشی جلوس پر یزید کی نسل کا حملہ ...seemore

مومنین سے گزارش ہے کہ ہمارے پیج کو لائک کریں، تاکہ اہلِ بیتؑ کے معارف، عزاداری اور دینی معلومات پر مبنی مزید پوسٹس آپ تک پہنچتی رہیں۔

جزاکم اللہ خیراً 🤲
اللّٰہم صلِّ علیٰ محمد و آلِ محمدؐ ...seemore

03/08/2026

بیٹا اپنے باپ کے جنازے پر نعرے لگاتے پھٹ پھٹ کر رونے لگا ۔قریب کھڑا ہر شخض کے آنکھوں سے آنسو کی ندیاں چل پڑی

03/08/2026

یمنی حوثیوں نے آل سعود کو بڑا سرپرائز دے دیا ایک بھی نہیں بچ پایا سارے واصل جہنم کر دئیے

03/08/2026

بیٹیوں کے سامنے بوڑھے باپ کی پولیس کے ھاتھوں تزلیل آپ کو صرف اپنے وطن میں ھی ملے گی، اس بوڑھے شخص کا قصور جو بھی ھو مگر یہ طریقہ کار مناسب نہیں

Address

Karor
Karor Lal Isa

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Aoun posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category