29/08/2026
چمن:29اگست2026
مولانا حافظ محمد یوسف صاحب فرزند وجانشین علامہ عبدالغنی رح مرحوم حاجی عبدالحلیم اکا کی نماز جنازہ پڑھا رہے ہیں
مرحوم، مفتی عبد القیوم، موسیٰ کلیم، محمد عمر ابدال، محمد یوسف، فواد محمد صادق کے والدِ محترم تھے۔
مرحوم، حاجی اختر محمد مرحوم، حاجی محمد سلیم مرحوم اور حاجی عبدالغفور کے بھائی تھے۔