S3 Silage

S3 Silage Business of making and selling Pure
Silage

S3 SILAGE — آپ کے جانوروں کی بہترین خوراک، بہتر دودھ کی طرف ایک قدم!🌽 100% بہاریہ مکئی سے تیار کردہ معیاری بنکر والا سائ...
09/10/2026

S3 SILAGE
— آپ کے جانوروں کی بہترین خوراک، بہتر دودھ کی طرف ایک قدم!

🌽 100% بہاریہ مکئی سے تیار کردہ معیاری بنکر والا سائیلج۔
🐄 دودھ دینے والے جانوروں کے لیے بہترین خوراک۔
💪 متوازن غذائیت اور اچھی Digestibility۔
😋 جانوروں کے لیے مزیدار اور آسانی سے کھانے کے قابل۔
📦 بہترین پیکنگ50 اور 80 کلو میں دستیاب۔

ہم معیار، صفائی اور بہتر خوراک کو ترجیح دیتے ہیں، تاکہ آپ اپنے قیمتی جانوروں کی غذائی ضروریات کو بہتر انداز میں پورا کر سکیں۔
۔
"بہتر خوراک — صحت مند جانور — بہتر فارمنگ"
آج ہی آرڈر کریں اور اپنے جانوروں کو دیں معیاری سائیلج۔
ڈلیوری آل پاکستان۔

📞 رابطہ نمبر:
0300 65 49 555
0300 1170300

Address

Main Fatepur Stop, Depalpur Road Kasur
Kasur
55050

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when S3 Silage posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category