Sam Islamic Center

Sam Islamic Center 100% Pure Sunnah Honey � Natural Organic. Trusted. Health through sunnah.

الحمدللہ
30/10/2025

الحمدللہ

30/10/2025

ذرا سا شہد، سارا دن توانائی! ⚡
💪 قدرتی وٹامنز سے بھرپور۔
📲 ابھی میسج کریں اور آرڈر بک کروائیں۔
سیم اسلامک سنٹر بالمقابل اسلام فارمیسی سرکلر روڈ کھڈیاں خاص
03226826823
03004676507

28/10/2025
جس نے ملاوٹ کی، وہ ہم میں سے نہیں القرآن ۔
28/10/2025

جس نے ملاوٹ کی، وہ ہم میں سے نہیں القرآن ۔

26/10/2025

قرآن مجید میں شہد کا ذکر سورۃ النحل میں آیا ہے، جہاں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ شہد کے اندر لوگوں کے لیے شفا ہے۔ اسی طرح ایک حدیث میں بھی آیا ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے شہد کو صحت کے لیے مفید قرار دیا

26/10/2025

اللہ تعالیٰ نے سورۃ النحل میں شہد کو شفا کا ذریعہ قرار دیا ہے، جیسا کہ ارشاد ہے:
"اور تیرے رب نے شہد کی مکھی کو وحی کی کہ پہاڑوں میں، درختوں میں اور لوگوں کی بنائی ہوئی چھتیوں میں گھر بنا۔ پھر ہر طرح کے پھولوں سے کھا اور اپنے رب کی سہولت کے مطابق اپنے راستے پر چل۔ ان کے پیٹ سے ایک ایسی شفا نکلتی ہے جو لوگوں کے لیے فائدہ مند ہے۔"

یہ آیت شہد کی شفائی خصوصیات کو بہت خوبصورتی سے بیان کرتی ہے۔

24/10/2025

> 🚚 "خالص شہد آپ کے دروازے تک 🍯 | قدرتی، تازہ اور سنت کے مطابق"
🍯 "پیکنگ میں خلوص، ذائقے میں فطرت |Sam Islamic Center کا خالص شہد"

Natural pure honey
24/10/2025

Natural pure honey

Address

Purna Imam Bargha Chowk Khudian Khas
Kasur
55030

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sam Islamic Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share