13/08/2026
اہم اور ضروری اطلاع
تمام مائن مزدور بھائیوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ مریم نواز راشن کارڈ کی ماہ اگست کی قسط آپ کے اکاؤنٹ / کارڈ میں منتقل کر دی گئی ہے۔
تمام راشن کارڈ ہولڈرز سے گزارش ہے کہ وہ بلا تاخیر اپنے قریبی متعلقہ سنٹر تشریف لے جائیں اور اپنی قسط وصول کر لیں