Voice Of Kashmir

Voice Of Kashmir تمام تر نیوز اپڈیٹ کے لیے پیج کو فالو کر لیں ویلکم

Welcome to follow the page for all the news and updates.

13/06/2026

راولاکوٹ
شہر میں موبائل سروس بھی بند کر دی گئی ہے۔📵


09/06/2026

9 جون
کور ممبر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی شوکت نواز میر کا آزاد کشمیر بالخصوص مظفرآباد کے نوجوانوں کے لیئے تازہ ترین وڈیو پیغام!!!

اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَیْهِ رَاجِعُوْن لائف لائن فاونڈیشن (رجسٹرڈ) کا ممبر، احتشام بھائ آف کھوئیرٹہ کوٹلی میں پاکست...
09/06/2026

اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَیْهِ رَاجِعُوْن
لائف لائن فاونڈیشن (رجسٹرڈ) کا ممبر، احتشام بھائ آف کھوئیرٹہ کوٹلی میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے شہادت نوش کر گئے ۔۔💔

08/06/2026

تھوراڑ:
ارباب ایڈووکیٹ، ممبر کور کمیٹی، اجلاس کے بعد جاری کیے گئے اعلامیے اور آئندہ کے لائحۂ عمل سے متعلق آگاہ کر رہے ہیں۔ 9 جون کو ہر صورت لانگ مارچ کیا جاۓ گا🚩✊



06/06/2026

ایف سی کی مزید 20 بسیں اسلام آباد سے آزادکشمیر کی طرف روانہ


Address

Khuiratta
KHUB123

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Of Kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Voice Of Kashmir:

Shortcuts

Share