Sabzi Mandi Khushab

Sabzi Mandi Khushab Vegetable and Fruit

03/06/2026

انچارج سیف سٹی خوشاب کی طرف سے پاس کر دیں کل مورخہ 03/06/26
ای چالان کا اغاز ہو رہا ہے اس لیے تمام بیلٹ کا استعمال کریں اور موٹر سائیکل سوار ہیلمٹ کا استعمال کریں۔۔۔ اس کے علاوہ شہر میں جو کیمرہ جات سرویلنس کے لیے ہیں ان سے بھی ای چالان ہوگا ۔

05/03/2026
الحمدللہ آج زیادہ تر فروٹس کی قیمتیں کم ہوگئی وجہ کچھ یوں ہے کہ رمضان کے شروع میں لوگوں نے ضرورت سے زیادہ خریداری کی، جس...
24/02/2026

الحمدللہ آج زیادہ تر فروٹس کی قیمتیں کم ہوگئی وجہ کچھ یوں ہے کہ رمضان کے شروع میں لوگوں نے ضرورت سے زیادہ خریداری کی، جس سے طلب اچانک بڑھ گئی جبکہ سپلائی وہی رہی۔ نتیجتاً قیمتیں تیزی سے اوپر چلی گئیں۔ اب چونکہ گھروں اور دکانوں میں پہلے سے اسٹاک موجود ہے اور نئی خریداری کم ہو گئی ہے، اس لیے طلب کم ہوئی اور مارکیٹ خود بخود بیلنس ہونا شروع ہو گئی، اسی وجہ سے ریٹس نیچے آ رہے ہیں۔
سادہ معاشی اصول یہ ہے جب کسی چیز کی قیمت اچانک بڑھ جائے تو گھبراہٹ میں زیادہ خریداری نہ کریں۔ تھوڑی کنارہ کشی کریں، صرف ضرورت کے مطابق خریدیں۔ جب طلب کم ہوگی تو قیمتیں خود مستحکم ہو جائیں گی۔
مارکیٹ کو بیلنس کرنے کے لیے ہمیں یہی کرنا ہے کہ
✔️ غیر ضروری اسٹاکنگ سے پرہیز کریں
✔️ صبر اور اعتدال کے ساتھ خریداری کریں
✔️ جذباتی نہیں، عقلمند فیصلے کریں
یاد رکھیں، مارکیٹ صرف سپلائی سے نہیں بلکہ ہمارے رویّے سے بھی چلتی ہے۔

Banana 🍌 ✈️
19/02/2026

Banana 🍌 ✈️

19/02/2026

1st Ramzan ul mabarik

اسٹابری 800 روپے کلو
12/02/2026

اسٹابری 800 روپے کلو

بلوچستان کا تحفہ فل لزیز اور ایسا ذائقہ پوری دنیا میں نہیں کالاکُلو سیب ماشااللہ 🍎
06/02/2026

بلوچستان کا تحفہ فل لزیز اور ایسا ذائقہ پوری دنیا میں نہیں
کالاکُلو سیب ماشااللہ 🍎

Address

Sargodha Road
Khushab

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sabzi Mandi Khushab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share