Afridi Fc Razgir Banda

Afridi Fc Razgir Banda photography

FRIENDLY MATCH
30/04/2025

FRIENDLY MATCH

28/04/2025
Today friandly match
27/04/2025

Today friandly match

۔RSO انور کمال باركی اور کوہاٹ DFA کے مشران نے بابری بانڈہ اور رازگیر بانڈہ گراؤنڈ اکر گراؤنڈ کا معینا کیا اور بابری بان...
23/04/2025

۔RSO انور کمال باركی اور کوہاٹ DFA کے مشران نے بابری بانڈہ اور رازگیر بانڈہ گراؤنڈ اکر گراؤنڈ کا معینا کیا اور بابری بانڈہ اور رازگیر بانڈہ کی ٹیم کو فٹ بال گیفٹ دیے ۔ہم RSO کوہاٹ انور کمال باركی اینڈDFA کوہاٹ کے اس تعاون پر اُن کی تہہ دل سے شکر گزار ہے۔🌹🥀🥀🤲

District Championship Kohat, 2024 Group B matches schedule Team Must be in complete Kit at 2.30 PM in Kohat Sports Compl...
21/11/2024

District Championship Kohat, 2024

Group B matches schedule

Team Must be in complete Kit at 2.30 PM in Kohat Sports Complex Football Ground and Only their Registered Players.

🥉 تیسرا آل کے پی کے شاہین فٹبال ٹورنامنٹ بلی ٹنگ فٹبال سٹیڈیم,,⛳🏆۔2024 🛑 آج کے شاندار میچ کا رزلٹ🎯  🛑 آفریدی فٹ بال كلب ...
20/11/2024

🥉 تیسرا آل کے پی کے شاہین فٹبال ٹورنامنٹ بلی ٹنگ فٹبال سٹیڈیم,,⛳🏆۔2024

🛑 آج کے شاندار میچ کا رزلٹ🎯

🛑 آفریدی فٹ بال كلب رازگیر بانڈہ (2) ⚽⚽

🛑 کوہاٹ سپورٹس اکیڈمی (0)

آج میچ کے گول سکورار حسیب قریشی (1) احمد آفریدی (1)

🥉 تیسرا آل کے پی کے شاہین فٹبال ٹورنامنٹ بلی ٹنگ فٹبال سٹیڈیم,,⛳🏆۔2024                   ⭐  کل کا شاندار میچ ⭐🛑 آفریدی ا...
19/11/2024

🥉 تیسرا آل کے پی کے شاہین فٹبال ٹورنامنٹ بلی ٹنگ فٹبال سٹیڈیم,,⛳🏆۔2024

⭐ کل کا شاندار میچ ⭐

🛑 آفریدی افٹ بال كلب رازگیر بانڈہ

بمقابلہ

۔KSCFA اکیڈمی کوہاٹ

🛑میچ3:30بجے شروع ہوگا

A beautiful event for Kohat footballکوھاٹ کے 40راجیسٹر ٹیمز ہونگے امنے سامنے ۔۔۔ ھر ٹیم میں ہونگے بڑے نام ۔۔بڑے نام بڑے ...
19/11/2024

A beautiful event for Kohat football
کوھاٹ کے 40راجیسٹر ٹیمز ہونگے امنے سامنے ۔۔۔ ھر ٹیم میں ہونگے بڑے نام ۔۔بڑے نام بڑے مقابلے⚽ ۔۔۔کوھاٹ فورٹ گروانڈ (کی ڈی اے گراؤنڈ ) ۔۔۔کوھاٹ میں ایک تاریخی ایونٹ ال پاکستان کراچکے ہیں ۔۔اس دفعہ لارہے ہیں صرف کوھاٹ کے بہترین پلیرز کیلے بہترین ایونٹ ۔۔۔ جناب ضیاء افریدی♥️ ۔ جناب ریحان صاحب ۔♥️۔ فخرے پی کے 80 مسٹر فرحت اللہ♥️ اور کوھاٹ لیجنڈ جاوید آفریدی ♥️۔۔۔ انشاءاللہ امید کرتے ہیں کوھاٹ کا نمبرون ایونٹ ہوگا ۔۔۔۔ بیسٹ اف لک فور ال♥️👍🏻♥️ ۔۔۔

کپتان صفی اللّه  کی کوششوں سے آفریدی جونیئر فٹ بال كلب رازگیر بانڈہ کے ٹیم کو مکمل فٹبال کٹ دیا گیا ۔ پورے ٹیم کپتان صفی...
13/11/2024

کپتان صفی اللّه کی کوششوں سے آفریدی جونیئر فٹ بال كلب رازگیر بانڈہ کے ٹیم کو مکمل فٹبال کٹ دیا گیا ۔ پورے ٹیم کپتان صفی اللّه کے اس احسن اقدام اور کوشش پر شکر گزار ہیں ۔ کٹ ڈسٹریبیوشن کی کچھ تصویری جھلکیاں 👇

08/10/2024

آج میچ کی پینلٹی کیک ویڈیو

آج کا کوٹر فائنل میچ کا ریزلٹ آفریدی جونیئر فٹ بال كلب رازگیر بانڈہ . . . . . . . . 0بمكبلہ افغان كلب غلام بانڈہ  . . . ...
08/10/2024

آج کا کوٹر فائنل میچ کا ریزلٹ

آفریدی جونیئر فٹ بال كلب رازگیر بانڈہ . . . . . . . . 0

بمكبلہ

افغان كلب غلام بانڈہ . . . . . . 0

آفریدی جونیئر فٹ بال كلب رازگیر بانڈہ نے پینلٹی کیک سے میچ جیت لیا آفریدی جونیئر فٹ بال كلب رازگیر بانڈہ نے 4 کے مقابلے میں 1 گول سے شکست دیا پینلٹی کیک پھر _
آفریدی جونیئر فٹ بال كلب رازگیر بانڈہ نے آج ایک سخت ٹیم کو ہرا کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کیا
آج کے میچ کے خوشی میں مدثر حنیف نے 500 انعام دیا صوحیب خان آفریدی نے 2000 انعام دیا عزیر آفریدی نے 1000 انعام دیا

آج کا میچ میں بہترین کارکردگی پھر کپتان صفی اللّه کی طرف سے مدثر حنیف کو کیٹ گیفٹ کیا
17/09/2024

آج کا میچ میں بہترین کارکردگی پھر کپتان صفی اللّه کی طرف سے مدثر حنیف کو کیٹ گیفٹ کیا

Address

Razgir Banda
Kohat

Telephone

+923120960664

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Afridi Fc Razgir Banda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Afridi Fc Razgir Banda:

Share

Category