Azmat Digital Promotions

Azmat Digital Promotions Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Azmat Digital Promotions, Grocers, Kachapaka Meta khan, Kohat.

Azmat Digital Promotions
ہم آپ کے بزنس کو سوشل میڈیا پر گرو کرنے میں مدد کرتے ہیں۔
✔️ Facebook & Instagram Promotion
✔️ Video Marketing
✔️ Brand Awareness
✔️ Business Growth Strategy

ٹماٹروں کے باغ میں اوئے ہوئے ہوئے 🤣اج کل ٹماٹر کتنے روپے کلو ہے 🥲💞👋
08/06/2026

ٹماٹروں کے باغ میں اوئے ہوئے ہوئے 🤣
اج کل ٹماٹر کتنے روپے کلو ہے 🥲💞👋

07/06/2026

اج ویلاگ میں مزہ ڈبل مگر اخر میں یار کیسی چیز نے بہت ڈریا یار (بالا وا بالا ) 🥰

07/06/2026

محنت رنگ لائےگا انشاءاللہ ❤️
اپ لوگ مجھے کہاں سے دیکھ رہے ہیں اور کب سے ؟؟؟؟؟؟؟😃

06/06/2026

خائئستہ مزیگر اور خائیستہ دہ کلی مشران یار ڈیرا مزہ کئی 🙂

کہ تاسو دہ پیج فالو نوی کڑے نو پلیز دہ فالو کو او مخکے ئے شئیر کو مننہ 🩷

06/06/2026

دہ موسم دہ تیرا او خائیستہ مزیگر ھو تھریشر یار مزہ اگیا 🤣🤣

03/06/2026

Thank You 🤩 Allah Khush Rakii🥰
Please Follow My New Page 📃

❤️سبق آموز کہانی ❤️کسی گاؤں میں ایک غریب لڑکا رہتا تھا۔ایک دن اسے راستے میں ایک بٹوہ ملا، جس میں کافی رقم تھی۔ وہ چاہتا ...
03/06/2026

❤️سبق آموز کہانی ❤️

کسی گاؤں میں ایک غریب لڑکا رہتا تھا۔

ایک دن اسے راستے میں ایک بٹوہ ملا، جس میں کافی رقم تھی۔ وہ چاہتا تو وہ پیسے اپنے پاس رکھ سکتا تھا، لیکن اس نے پورے گاؤں میں پوچھ گچھ شروع کر دی۔

آخرکار اسے بٹوے کا مالک مل گیا۔ مالک نے خوش ہو کر کہا:

“بیٹا! تم چاہتے تو یہ سارے پیسے رکھ سکتے تھے۔”

لڑکا مسکرایا اور بولا:

“پیسے تو آج ہیں، کل نہیں ہوں گے…
لیکن ایمان ایک بار چلا جائے تو واپس نہیں آتا۔”

یہ سن کر وہاں موجود ہر شخص خاموش ہو گیا۔

✨ کردار کی خوبصورتی چہرے سے نہیں، نیت سے پہچانی جاتی ہے۔

27/02/2026

ایک اور بڑا اور بہترین موقع 🤌🫳

اس موقع سے فائدہ اٹھائیں اور کریں یہ جگہ اپنے نام 🫳🤚
بہت ہی مناسب ریٹ میں ✍️


Azmat Ali Official Azmat Digital Promotions

25/02/2026

Address

Kachapaka Meta Khan
Kohat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azmat Digital Promotions posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category