27/06/2026
مروجہ ڈیجیٹل ایکسچینجز کی خامیاں (موجودہ نظام کی تباہ کاریاں)
سودی نظام اور لیوریج (Leverage)
روایتی ایکسچینجز پر قرض اور لیوریج کے نام پر سود کا بازار گرم ہے، جہاں سرمایہ کار اپنی بساط سے بڑا جوا کھیلتا ہے۔
جعلی ہائپ اور پمپ اینڈ ڈمپ (Pump & Dump): مارکیٹ میں مصنوعی تیزی اور مندی پیدا کر کے عام انویسٹر کا پیسہ لوٹا جاتا ہے۔
شارٹ سیلنگ اور ڈیجیٹل جوا: بیک اینڈ پر کسی حقیقی یا فزیکل بزنس کی موجودگی کے بغیر، محض قیمتوں کے اتار چڑھاؤ پر سٹہ بازی کی جاتی ہے، جہاں ایک کا نقصان دوسرے کا فائدہ بنتا ہے۔
۔BitBullers کا انقلابی اور محفوظ حل (بزنس شیئر سسٹم)
حقیقی بزنس پر مبنی (No Virtual Gambling): یہاں ٹریڈنگ محض کاغذ یا اسکرین پر نہیں، بلکہ حقیقی بیک اینڈ بزنسز پر ہوتی ہے۔ جس کوائن میں ٹریڈ بڑھے گی، اس کا فزیکل بزنس بڑھایا جائے گا، جس سے شیئر ویلیو مضبوط ہوگی۔
پرائس لاکنگ اور استحکام: مصنوعی پمپ اینڈ ڈمپ اور شارٹ سیلنگ کا مکمل خاتمہ۔ قیمت کا انحصار حقیقی بزنس ٹرانزیکشنز پر ہوگا، کسی کے نقصان سے دوسرے کو فائدہ پہنچانے کا سودی فلسفہ یہاں موجود نہیں ہے۔
ہولڈرز کا حقیقی فائدہ: سرمایہ کار جتنا زیادہ ہولڈ کریں گے، بزنس کی گروتھ کے ساتھ ان کا منافع اور شیئر ویلیو اتنی ہی بڑھے گی۔
عالمی سرمایہ کاری کا ذریعہ: پاکستان اور دنیا بھر کے بزنس مالکان کو مکمل سیٹ اپ فراہم کیا جائے گا، تاکہ وہ قانون اور شرائط کے مطابق دنیا بھر سے سرمایہ (Fundraising) حاصل کر کے اپنے کاروبار کو وسعت دے سکیں۔
پائیدار بزنس ماڈل اور کمپنی کا ریونیو (بھاگنے کے خدشات کا جواب)
عام طور پر لوگ اسمارٹ کانٹریکٹس یا ڈیجیٹل سسٹمز کو فراڈ سمجھتے ہیں، لیکن BitBullers کا ماڈل ایک پائیدار کاروباری ماڈل ہے:
جب لاکھوں اور کروڑوں لوگ اس محفوظ پلیٹ فارم پر ٹرانزیکشنز کر رہے ہوں گے، اور کمپنی کو صرف جائز سروس چارجز / ٹرانزیکشن فیس (مثال کے طور پر صرف $1 فی ٹرانزیکشن) حاصل ہو رہی ہو، تو اتنے بڑے لائف ٹائم ریونیو سسٹم کو چھوڑ کر بھاگنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ یہ ایک خود مختار اور پائیدار معاشی نظام ہے۔
۔Bitqaan نے اپنا ایکسچینج (BitBullers) کیوں بنایا؟
ڈیجیٹل دنیا کی تاریخ میں پہلی بار، ایک ایسا انقلابی معاشی نظام متعارف کروایا گیا ہے جو سود، جوئے اور مصنوعی مارکیٹ کریش سے پاک ہے۔ مروجہ آن لائن ایکسچینجز پر لیوریج (سود)، شارٹ سیلنگ اور پمپ اینڈ ڈمپ کے ذریعے عام انویسٹر کا گلا گھونٹا جاتا ہے، کیونکہ ان کے بیک اینڈ پر کوئی فزیکل وجود نہیں ہوتا۔
۔BitBullers اس استحصالی نظام کے خلاف ایک مضبوط ڈھال ہے۔ یہاں ڈیجیٹل کوائنز محض علامتی نہیں، بلکہ حقیقی بزنس کے شیئرز ہیں۔ جتنی ٹرانزیکشنز بڑھیں گی، بیک اینڈ پر بزنس اتنا ہی پھیلے گا اور شیئر ہولڈرز کو حقیقی فائدہ پہنچے گا۔ یہ دنیا کا پہلا ایسا ڈی سینٹرلائزڈ پروجیکٹ ہے جہاں کسی کا نقصان نہیں ہوتا اور کاروبار حلال اور شفاف ذرائع سے عالمی سطح پر پھیلتا ہے۔
ہمارا عزم، ہمارا نعرہ:
سود ختم، یہود ختم!
ایک ایسا پاکستان اور ایک ایسی ڈیجیٹل مارکیٹ جہاں خود انحصاری ہو اور معاشی استحصال کا مکمل خاتمہ ہو۔