AfdEditor

AfdEditor cricket EDDITING �

😍🔥
13/07/2026

😍🔥

میدان کا اصل فائٹر: آفاق کوہاٹ کی کمال باؤلنگ اور جادوئی ورائٹی نے سب کے دل جیت لیے!
پہلے حسن شہید میموریل ٹورنامنٹ جنڈ میں اگر الغازی کرکٹ کلب جنڈ نے فائنل تک کا شاندار سفر طے کیا، تو اس کے پیچھے آفاق کوہاٹ کی تباہ کن اور سحر انگیز باؤلنگ کا بہت بڑا ہاتھ تھا۔ پہلے سیمی فائنل کے بڑے معرکے میں آفاق کوہاٹ الغازی کلب کے لیے اصل ہیرو بن کر سامنے آئے۔ انہوں نے اپنی تیز رفتار پیس اور لاجواب ورائٹی سے حریف بلے بازوں کو بے بس کر کے رکھ دیا اور کمال کھیل پیش کرتے ہوئے تن تنہا اپنی ٹیم کو سیمی فائنل میں ایک شاندار اور یکطرفہ فتح دلوائی۔
صرف سیمی فائنل ہی نہیں، بلکہ فائنل کے انتہائی ہائی پریشر میچ میں بھی جب ٹیم ایک چھوٹے ٹوٹل کا دفاع کر رہی تھی، آفاق کوہاٹ نے دلیری کی انتہا کر دی اور فائنل جیسے بڑے اسٹیج پر محض 5 رنز کا ناقابلِ یقین اوور کر کے میچ کو آخری گیند تک زندہ رکھا۔ ہار اور جیت کھیل کا حصہ ہے، اور شاید اس بار قسمت کو کچھ اور ہی منظور تھا، لیکن آفاق کوہاٹ نے اپنے دلیرانہ کھیل اور لاجواب باؤلنگ سے شائقینِ کرکٹ کے دلوں پر اپنی دھاک بٹھا دی ہے۔ الغازی کلب کے اس عظیم فخر کو دل سے سلام اور مستقبل کے لیے نیک تمنائیں!
تحریر: طلحہ مسعود

🏏🤲🏻
13/07/2026

🏏🤲🏻

WELCOME TO into The Valley of PLAYERS KARAK
THRODAND SUPER LEAGUE

04/07/2026

🔥

  😊
02/07/2026

😊

زرعی فارم گراؤنڈ بھال سیداں کی سرزمین پر ہونے والا آل اوپن کراس سنگل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ علی چھوٹا اور انیس آفریدی کوہاٹ نے اپنے نام کرلیا ✌️✌️
🏆🏆چمپیئن علی چھوٹا اینڈ انیس آفریدی کوہاٹ 🏆🏆
علی نے اپنی جارحانہ بیٹنگ اور انیس آفریدی نے تباہ کن بولنگ سے تمام ٹیموں کو ناک آؤٹ کرتے ہوئے
ٹائٹل اپنے نام کرلیا ✌️✌️
Well Played Congratulations Champion 🏆🏆

🏏 All Pakistan Open Cross Single Wicket
Cricket Tournament 🏏
1st Day under 20 Players
2nd Day All Pakistan Players
بمقام 🏠 زرعی فارم کرکٹ گراؤنڈ نزد جعفر { فتح جنگ }
برینڈ ایمبیسیڈر : مدثر دسری
چیف آرگنائزر : علی چھوٹا " سیف اللہ پٹھان " احمد شھزاد
ٹوٹل کیش انعام 30 ہزار روپے
Attock Sports 📷

28/06/2026

BOWLING AT ATTOCK 😊
AGINAST PROFFISHIONAL SIDE 😍

20/12/2025

For paid edditing come inbox 📥
Wahab patan from fateh jang ❣️

Address

Kohat
Kohat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AfdEditor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category