Kohat Bazaar

Kohat Bazaar page koo follow karoo

28/09/2025

مہمند آباد اورکزئی چوک سے 500 میٹر کے فاصلے پر 13-5-10 مرلہ پلاٹ براۓ فروخت ڈیمانڈ فی مرلہ 2لاکھ 30 ہزار گنجائش ہو گی
03339148268

28/09/2025

مکان کرایہ کیلئے حالی ہے
5کمرے 6 باتھ رومز
گھر میں آرام سے 4/ 5 گاڑیاں پارک کی جا سکتی ہے کرایہ 20000؟
لوکیشن
K T M Mill kohat
0333 9148268

24/09/2025

کوہاٹ خٹک کالونی 16 کمروں کا گھر کرائے کے لیے خالی ہے اٹھ کمروں کے ساتھ اٹیچ واش روم بھی موجود ہیں جس کو چاہیے واٹس ایپ پہ رابطہ کریں
مزید معلومات اپ کو واٹس ایپ پہ ملیں گی
03328850353
03339148268

03339148268
06/09/2025

03339148268

01/09/2025

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اہم اطلاع
میرے محترم بھائیوں جیسا کہ آپ لوگوں کو پتہ ہے کہ کل سے سکول اوپن ہو رہے ہیں اور میں بھی ایک ادارے میں بطورِ استاد خدمات سر انجام دے رہا ہوں لہٰذا آپ لوگوں کی خدمتِ اقدس میں گزارش کہ مجھے سکول ٹائمنگ کے دوران بالکل بھی کال نہ کریں صرف واٹساپ پر میسجز کیا کریں میں جب بھی فری ہو جاؤں گا آپ لوگوں کو سر بہ چشم جواب دوں گا کچھ پوسٹیں میں بریک ٹائم میں اپلوڈ کروں گا اور کچ سیکنڈ ٹائم انشاء اللہ
پیج ایڈمن:ثاقب خان
03390076016

12/08/2025

Address

Kohat Bazar
Kohat
KOHAT

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kohat Bazaar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category