Gps barkilay kolai

Gps barkilay kolai school

30/06/2026

اوپن یونیورسٹی کے داخلے یکم جولائی سے شروع ہو رہے ہیں۔ فریش طلبہ کے داخلے کی آخری تاریخ 10 اگست 2026 اور جاری طلبہ کے داخلے کی آخری تاریخ 24 اگست 2026 مقرر کی گئی ہے۔

25/05/2026

خیبر پختونخواہ کے محکمہ تعلیم نے سمر زون کے پرائمری سکولوں کے لیے یکم جون سے 31 اگست تک اور مڈل، ہائی اور ہائر سیکنڈری سکولوں کے لیے 15 جون سے 16 اگست تک کی مدت کے لیے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔ وینٹر زون میں تعطیلات یکم جولائی سے 31 جولائی تک ہوں گی۔

21/05/2026
Mr  Most well come to GPS Barkilay Kolai.
21/05/2026

Mr
Most well come to GPS Barkilay Kolai.

Today, District Education Officer (DEO) Sharafat Sahib visited Government Primary School Barkilay Kolai during the ongoi...
19/05/2026

Today, District Education Officer (DEO) Sharafat Sahib visited Government Primary School Barkilay Kolai during the ongoing examinations. He inspected different classes and asked students various questions about their papers, date sheet, and exam preparation. expressed satisfaction over the educational environment and encouraged students to continue their studies with hard work and discipline.

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے صرف سمر زون کے اسکولوں کے لیے فائنل امتحانات کے باعث اوقاتِ کار میں تبدیلی کردی۔فائنل امتحان...
07/05/2026

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے صرف سمر زون کے اسکولوں کے لیے فائنل امتحانات کے باعث اوقاتِ کار میں تبدیلی کردی۔
فائنل امتحانات کے دوران اسکولوں کی چھٹی دوپہر 12:30 بجے ہوگی، تاہم تمام تدریسی و انتظامی عملہ مقررہ وقت تک اسکول میں موجود رہے گا۔

آج اسسٹنٹ کمشنر صاحب نے گورنمنٹ پرائمری سکول برکلے کولئی کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے سکول کے تعلیمی و انتظامی امور ...
13/04/2026

آج اسسٹنٹ کمشنر صاحب نے گورنمنٹ پرائمری سکول برکلے کولئی کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے سکول کے تعلیمی و انتظامی امور کا جائزہ لیا اور اساتذہ و طلبہ سے ملاقات کی۔ انہوں نے تدریسی عمل کو سراہتے ہوئے مزید بہتری کے لیے ہدایات بھی جاری کیں۔

اسسٹنٹ کمشنر صاحب نے سکول کے ماحول، صفائی اور طلبہ کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا اور تعلیم کے فروغ کے لیے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروائی۔ اس دورے سے اساتذہ اور طلبہ میں ایک نیا جذبہ اور حوصلہ پیدا ہوا۔

Address

Kpk Kohistan
Kohistan
FAISALKOHISTANI

Telephone

+923444004447

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gps barkilay kolai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Gps barkilay kolai:

Shortcuts

Share

Category