28/04/2024
*زندگی میں بہت سے رشتے اور دوستیاں ہوتی ہیں لیکن زیادہ تر مفاد کے رشتے ہونگے کوئی رشتہ ہمیشہ کے لئے نہیں ہوتا ہر رشتے کو زوال ہے لیکن قرآن کی دوستی لازوال ہے جو کبھی ساتھ نہیں چھوڑتی ہمیشہ دلاسہ دیتی ہے جب سب منہ موڑ لیتے ہیں تب قرآن ہی ہمیں دنیا سے بے نیازی سکھاتا ہے☞