دیسی فوڈ Desi Food

دیسی فوڈ Desi Food Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from دیسی فوڈ Desi Food, Food Delivery Service, Kot Addu.

الحمداللہ کل کے آرڈر۔۔۔مربہ پہ سٹاک کلئیرنس آفر ابھی بھی ہے۔۔۔جلدی جلدی آرڈر کریں۔ایک کلو مربہ صرف 750 روپے میں ود فری ڈ...
09/01/2025

الحمداللہ کل کے آرڈر۔۔۔
مربہ پہ سٹاک کلئیرنس آفر ابھی بھی ہے۔۔۔
جلدی جلدی آرڈر کریں۔
ایک کلو مربہ صرف 750 روپے میں ود فری ڈلیوری۔۔۔
آم کا اچار، لسوڑہ، ہری مرچ، مکس اچار اور تازہ گاجر کا اچار بھی دستیاب ہے
آرڈر کےلیے ان باکس کریں

04/01/2025

دیسی فوڈ کی آفر سے جی بھر کے فائدہ اٹھائیں مگر یاد رہے آفر کا وقت 5 جنوری رات 11:59 تک ہے

دیسی فوڈ لایا اس سال کی سپیشل آفر ۔ہماری تمام پروڈکٹ پہ 100 روپے آف۔۔۔۔آم کا اچار، گاجر کا اچار، مرچ کا اچار، لسوڑہ اچار...
03/01/2025

دیسی فوڈ لایا اس سال کی سپیشل آفر ۔
ہماری تمام پروڈکٹ پہ 100 روپے آف۔۔۔۔
آم کا اچار، گاجر کا اچار، مرچ کا اچار، لسوڑہ اچار اور مکس اچار
اب آپکو ملے گا 5 جنوری تک 900 روپے بمعہ ڈی سی
دیسی گھی ایک کلو ملے گا 2900 روپے بمع ڈی سی
بڑی مکھی کا شہد ایک کلو ملے گا 2600 روپے بمعہ ڈی سی
چھوٹی مکھی کا شہد ایک کلو 4600 روپے بمع ڈی سی
سپیشل شاہی گڑ 2 کلو کا پارسل 1400 روپے
سادہ کیمیکل فری گڑ 5 کلو کا پارسل 1400 روپے بمعہ ڈی سی
یہ آفر 5 جنوری رات 12 بجے تک ہے۔۔۔
آرڈر کےلیے ان باکس کریں

"دیسی فوڈ" خالص ذائقہ، ہر ذائقے میں محبت"کیا آپ خالص اور معیاری دیسی ذائقے کی تلاش میں ہیں؟"دیسی فوڈ" صرف کھانے کا نام ن...
31/12/2024

"دیسی فوڈ" خالص ذائقہ، ہر ذائقے میں محبت"

کیا آپ خالص اور معیاری دیسی ذائقے کی تلاش میں ہیں؟

"دیسی فوڈ" صرف کھانے کا نام نہیں، یہ محبت، صحت اور روایات کا حسین کمبینشن ہے !
ہمارے ہاتھوں سے تیار کردہ دیسی پراڈکٹس آپ کے کھانوں میں لائیں وہ ہی ذائقہ!
جو کبھی آپ کی نانی اور دادی کے دسترخوان پر ہوا کرتا تھا۔

ہماری خاصیت اور منفرد ہونے کی وجہ ؟

✅ خالص اور گھریلو ہونا ہے ! ہر پراڈکٹ آپ کی پسند کے مطابق گھر پر تیار کی جاتی ہے۔

✅ دیسی گھی مکھن سے بنوایا گیا ہے ! کریم سے نہیں۔ جس کا خوشبو اور ذائقہ آپکی پرانی روایات کو تازہ کر دے!

✅ مختلف قسم کے اچار جو آپ کی پسند اور گھریلو معیار کو مد نظر رکھ کر بنائے جاتے ہیں۔
کسٹمائزڈ آپشنز بھی دستیاب!

✅ قدرتی اور صحت بخش گڑ، شہد اور مربہ جیسے پراڈکٹس جو کہ صحت کے لیے مفید ہونے کے ساتھ ذائقے میں بھی لاجواب ہیں !

"ہر گھر کی ضرورت، ہر ذائقے کی خواہش"

اب آپ بتائیے ؟؟؟

کیا آپ نے کبھی صبح کی چائے میں خالص گڑ کا مزہ لیا ہے؟
یا
کھانے کے ساتھ ایسا اچار جو ہر لقمے میں کھٹاس کے ساتھ مٹھاس کا احساس بھی دے؟
نہیں نا !!!!
تو
"دیسی فوڈ" یہ سب آپ کے لیے لایا ہے، تاکہ آپ کے کھانے خوشبو اور ذائقے سے بھرپور ہوں۔

ہماری قیمت اور آپکا بجٹ دونوں ہی فرینڈلی ہیں!

اپنے گھر کو روایتی خوشبو سے مہکائیں !
یاد رکھیے !!! پہلے دس کسٹمرز کو دیا جائے گا خصوصی ڈسکاؤنٹ !
تو دیر کیسی ؟ ابھی آرڈر کریں !
🎯 "دیسی فوڈ"—خالص ذائقہ، خالص اعتماد۔
"اب دیسی کھانے، دیسی فوڈز کے ساتھ۔"

تمام اچار (مقدار ایک کلو) قیمت 1000 روپے (ود فری ڈی سی)
دیسی گھی 3 ہزار روپے کلو ( ود فری ڈی سی)
چھوٹی مکھی کا شہد 4500 روپے کلو (ود فری ڈی سی)
بڑی مکھی کا شہد 2700 روپے کلو (ود فری ڈی سی)

آرڈر کےلیے ان باکس رابطہ کریں

Address

Kot Addu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when دیسی فوڈ Desi Food posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share