Sultan cattle farm

Sultan cattle farm Sultan Cattle Farm – Trusted for Quality Livestock, Buying, Selling, and Qurbani Deals at the Best Prices.
(2)

11/08/2026

تیار گائے اور دودھ والی گائے کی خریداری

10/08/2026

جانوروں میں لنگڑا بخار🔥🔥🔥🔥🔥🔥🐂

09/08/2026

ماشاللہ 5 گلابی نسل کے بچھڑوں کی لاٹ فار سیل🔥
WhatsApp 03336017111

AlhudoliAllah cow 🐄 with Golabi champ Sold out ✅
09/08/2026

AlhudoliAllah cow 🐄 with Golabi champ Sold out ✅

حقیقی عبادت صرف چند ظاہری رسومات یا حرکات کا نام نہیں ہے، بلکہ اس کا اصل اثر انسان کے کردار اور رویے پر نظر آنا چاہیے۔ ق...
09/08/2026

حقیقی عبادت صرف چند ظاہری رسومات یا حرکات کا نام نہیں ہے، بلکہ اس کا اصل اثر انسان کے کردار اور رویے پر نظر آنا چاہیے۔ قرآن مجید میں بھی یہ اصول بیان کیا گیا ہے کہ نماز انسان کو بے حیائی اور برائی کے کاموں سے روکتی ہے۔ جب کوئی شخص مسجد میں تو خدا کے سامنے جھکتا ہے لیکن مسجد سے باہر نکلتے ہی جھوٹ، دھوکہ دہی، سود اور ظلم جیسے گناہوں میں ملوث ہو جاتا ہے، تو اس کی عبادت اپنی روح کھو دیتی ہے۔ ایسی صورت میں وہ عمل محض ایک عادت یا روزمرہ کی لکیر پیٹنے کے برابر رہ جاتا ہے جس میں کوئی دلی لگاؤ یا روحانیت نہیں ہوتی۔ حقیقی مومن وہ ہے جس کی مسجد کے اندر کی بندگی اس کی مسجد سے باہر کی زندگی اور معاملات کو بھی پاکیزہ بنا دے۔

09/08/2026

Purchasing Time ✌️big deal

08/08/2026

ماشاللہ چولستانی گائے اور گلابی بچہ کی بریڈ🥊🐂

08/08/2026

ماشاللہ ڈیرا اسمعیل خان سے آئے مہمان

Address

Kot Addu
34050

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sultan cattle farm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share