Funny and joke

Funny and joke Rind

Karachi
06/06/2026

Karachi

Enjoy the videos and music you love, upload original content, and share it all with friends, family, and the world on YouTube.

05/06/2026
05/06/2026

آندھی اور طوفان کی رفتار 🔥
مُحمد پور دیوان :- 88 کلومیٹر فی گھنٹہ = سال 2024
تُونسہ شریف = 95 کلومیٹر فی گھنٹہ = 2024,2026
ڈیرہ غازی خان شہر = 109 کلومیٹر فی گھنٹہ = سال 2025
کوٹ ادو = 82 کلومیٹر فی گھنٹہ = سال 2025
جلو والی ککڑیووالا = 112 کلومیتر فی گھنٹہ = سال 2024
کوٹ قیصرانی = 75 کلومیٹر فی گھنٹہ = سال 2025
لیہ شہر = 77 کلومیٹر فی گھنٹہ = سال 2026

یہ ڈیرہ غازی خان ڈویژن کے مختلف شہروں میں انتہائی ریکارڈ ہونے والی ہوائیں ہیں جو کے پچھلے دو سال سے پرائیویٹ سٹیشن پر ریکارڈ ہوئی ہیں ہمارے ڈویژن کے بارے میں کوئی اپنی پریڈیکشن دے تو پہلے اُسے پتہ ہونا چاہئیے کے یہاں کا ویدر پیٹرن کیسا ہے جسے لوگ شدید طوفان بادوباراں کہتے ہیں وہ ہمارے لئے ہر سال کی روٹین کا معاملہ ہے ڈیٹا ریکارڈ ہونے سے پہلے بھی شدید آندھیاں آپ نے اور ہم نے دیکھی ہیں. آٹو ویدر سٹیشنز کی یہ خاصیت ہے کے ڈیٹا ریکارڈ ہوتا رہتا ہے.

یہاں میں پرائیویٹ ویدر کمپنی ویدر والے کا شُکریہ ضرور ادا کرنا چاہوں گا جنہوں نے ہمارے ڈویژن میں ویدر سٹیشن لگائے مگر ہمارے چند نادان لوگوں کی وجہ سے شادن لُنڈ کا سٹیشن بھی واپس جا چکا ہے ، ڈی جی خان والے کا وائینڈ سینسر خراب کردیا گیا ، لیہ اور کوٹ ادو والے بھائی تو دس دس دن سٹیشنز کی طرف توجہ نہیں دیتے وہ بند پڑے رہتے ہیں یہی حالات رہے تو یہ لاکھوں کے سٹیشنز جو مفت لگائے گئے سارے واپس چلے جائینگے.

@السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ👈 اللہ تعالی کی شان تو دیکھو❤️22 جون سے 22 دسمبر تک روزانہ 80 سیکنڈ کے ...
05/06/2026

@السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ
👈 اللہ تعالی کی شان تو دیکھو❤️
22 جون سے 22 دسمبر تک روزانہ 80 سیکنڈ کے حساب سے دن چھوٹا ہوتا ہے .
یہاں تک کے دن 10 گھنٹے اور رات 14 گھنٹے کی ہو جاتی ہے۔
اسی طرح 22 دسمبر سے 21 جون تک 45 سیکنڈ کے حساب سے دن بڑا ہوتا ہے یہاں تک کہ دن 14 گھنٹے اور رات 10 گھنٹے کی ہو جاتی ہے۔
حیرت کی بات یہ ہے کہ ہر 23 مارچ اور 23 ستمبر کو دن رات بالکل برابر برابر یعنی 12 گھنٹے کے ہو جاتے ہیں.
کروڑوں سالوں سے یہ سلسلہ جاری ہے اور کبھی اس میں فرق نہیں آیا .عظیم ترین ہے وہ ذات جس نے یہ کائنات خلق کی اور ساری تعریفیں اسی کے لیے ہیں بے شک🥰

05/05/2026

میں اس منصوبے میں کسی صورت کرپشن ، غفلت غیر ذمہ داری اور سیاسی مداخلت برداشت نہیں کروں گی اگر میں نے یہ پراجیکٹ لانچ کیا ہے تو اس کو بہترین انداز میں چلانا بھی میرا اور آپ سب کا فرض ہے جتنا اہمیت کا حامل میرے لیے میرا کمشنر ہے یا میرا ڈپٹی کمشنر ہے اتنا ہی ضروری ہے میرے لیے میرا ایم ڈی ہے ۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

05/05/2026

1 لاکھ 75 ہزار ستھرا پنجاب پروگرام کے ورکرز ہیں، 40 ہزار کے قریب مشینری ہے تقریبا دو سو بلین سے زائد لاگت کا یہ پروگرام ہے ، دنیا کا پہلا یہ سب سے بڑا ویسٹ مینجمنٹ پروگرام ہے
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

Address

Kot Addu
Kot Addu
3201

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Funny and joke posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category