Khilji Agricultural and Cattle Farm

Khilji Agricultural and Cattle Farm agriculturist

MashaAllahVariety Fh333
06/06/2025

MashaAllah
Variety Fh333

06/06/2025

پونی کچی ، آدھی پکی دھان کا سیڈ ہمارے پاس نہیں ہے۔ جن کسان بھائیو کو وہ جدید ورائٹیز چاہیے وہ پنجاب حکومت سے رابطہ کریں, بلکہ ہمیں بھی دلوائیں 🤙 شکریہ

23/05/2025
الْحَمْدُ لِلّهِ رَبِّ الْعالَمینَ
14/05/2025

الْحَمْدُ لِلّهِ رَبِّ الْعالَمینَ

کنولہ سیزن🌱
04/04/2025

کنولہ سیزن🌱

05/06/2024

MashaAllah cotton field
Lush green
70/Acre

22/05/2024

رشوت سے باردانہ لے کر پھر کسانوں کی مجبوریوں کا فائدہ اٹھاتے ہوے 2500روپے میں گندم خرید کر 3900 فروخت کر کے منافع کما کر حج پہ جانا درست ہے۔

MashaAllah ❣️
11/05/2024

MashaAllah ❣️

10/05/2024

جنہوں نے رٹ لگائی ہوئی ہے کہ گندم سستی کرو تاکہ غریب لے سکیں
آپ یہ بتائیے
کہ غریب گھی نہیں کھاتے
دالیں نہیں کھاتے پٹرول نہیں ڈلواتے
بجلی آپ اپنی سوچ سے بھی زیادہ مہنگی استعمال کر رہے ہو

مرغی کا گوشت جو ابھی 800 روپے کے لگ بھگ ہے وہ نہیں کھاتے
نظر صرف گندم آتی ہے کیونکہ وہ کسان کی ہے
باقی سب چیزیں مافیا کی
تھوڑا سوچو اور زمیندار کے خلاف ٹئو ٹئو کرنے کی بجائے
مافیا کو پکڑو
جب زمیندار کو کھاد سپرے بیج انتہائی مہنگے ملنے ہیں بجلی آپ کی سوچ سے مہنگی ملنی ہے پھر کسان گندم کیسے سستی بیچ دے تھوڑا نہیں پورا سوچ کر بتائیے

صرف 310 ارب روپے کا گندم گھپلالیکن ہر طرف موت سی خاموشی میڈیا پر
08/05/2024

صرف 310 ارب روپے کا گندم گھپلا
لیکن ہر طرف موت سی خاموشی میڈیا پر

08/05/2024
ایوینو سیڈ کارپوریشن کے چیف ایگزیکٹیو عمیر شیخ صاحب اور انکے ساتھ محمد عاصم بھٹی صاحب کا شکریہ جو آج لاہور سے سپیشل تشری...
04/05/2024

ایوینو سیڈ کارپوریشن کے چیف ایگزیکٹیو عمیر شیخ صاحب اور انکے ساتھ محمد عاصم بھٹی صاحب کا شکریہ جو آج لاہور سے سپیشل تشریف لائے اور خلجی ایگریکلچر اینڈ کیٹل فارم پر کاٹن فیلڈ وزٹ کیا۔

Address

Chak Kot Sadat Teh&Dist VEHARI
Kot Ram Chand
98

Telephone

+923085259498

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khilji Agricultural and Cattle Farm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khilji Agricultural and Cattle Farm:

Share