Irfan ch

Irfan ch Allah walay

13/08/2026
13/08/2026

💍 *شادی کا مقصد… صرف حق لینا نہیں!*

آج ہم شادی میں اپنے حقوق تو یاد رکھتے ہیں،
*مگر اپنی ذمہ داریاں بھول جاتے ہیں۔*

🔹بیوی کہتی ہے.

"میرے حقوق کیا ہیں؟"
🔹شوہر کہتا ہے.

"میرے حقوق کیا ہیں؟"

🔹لیکن کبھی یہ سوال بھی ہونا چاہیے❓

"*میں اپنے شریکِ حیات کا کون سا حق ادا کر رہی/رہا ہوں؟"*

*شادی صرف یہ نہیں کہ*👇

مجھے محبت ملے، عزت ملے،
وقت ملے
خرچ ملے،
توجہ ملے…

👈🌹*شادی یہ بھی ہے کہ میں محبت دوں، عزت دوں، وقت دوں، وفا کروں، برداشت کروں اور اپنے حصے کی ذمہ داری پوری کروں۔*

🌸 *حق مانگنا غلط نہیں…*

👈لیکن صرف حق مانگتے رہنا اور اپنا *فرض بھول جانا، رشتے کو کمزور کر دیتا ہے۔*

🎊*ایک خوبصورت ازدواجی زندگی وہاں بنتی ہے جہاں دونوں یہ سوچیں*👇

"*مجھے کیا مل رہا ہے؟"*❓❓

👈سے پہلے
"میں کیا دے رہی/رہا ہوں؟"❓

👈🌹*کیونکہ شادی حق لینے کی جنگ نہیں،*
*حقوق و فرائض کو محبت کے ساتھ نبھانے کا عہد ہے۔*

06/08/2026

*🚨پشاور میں تحریک انصاف کے جلسے کا فضائی منظر ۔۔۔*

Address

Moza Ahmad Yar Rid
Kot Sultan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Irfan ch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category