07/08/2026
ان کا جرم صرف اتنا تھا کہ یہ اپنے ملک کی خاطر اور اپنے حقوق کی خاطر عوامی ایکشن کمیٹی کے دھرنے میں موجود تھے
سلام ہو ان دونوں سہنسہ کے بہادر سپوت کو
ظالمو رہا کرو رہا کرو شاہد پیسر اور سجاد نواز کو رہا کرو
آج کل جو لڑکے سہنسہ کے اندر کرکٹ میچ کھیل رہے ہیں ان کے لیے شرم کا مقام ہے پوری ریاست لہو لہان ہے اور کچھ لڑکے کرکٹ میں مگن ہیں
یہ شاہد پیسر ہمارا ہیرو ہے یہ چاہتا تو کرکٹ ہی کھیلتا کیوں دھرنے میں جاتا
لیکن افسوس 😭
تاریخ ہمیشہ بہادروں کو یاد رکھتی ہے