Bannu Agro Farms

Bannu Agro Farms G1 Garlic Farming & other crops

17/04/2025
29/06/2024

ڈاکٹر مسعود آرگینک ہیئر شیمپوکےکچھ فوائد:

1. کیمیکل سے پاک:ڈاکٹر مسعود آرگینک ہیئر شیمپو کیمیکلز سے پاک ہے جسکی وجہہ سے آپ کے بال اور سر کی کھال ہر طرح کے نقصان سے بچ جاتے ہیں۔

2. قدرتی اجزاء: ڈاکٹر مسعود آرگینک ہیئر شیمپوقدرتی اجزاء جیسے آملہ ، سکاکائی، میتھی ، کلونجی اور ریٹھا وغیرہ سے بنایا گیا ہے جو آپ کے بالوں کو پرورش اور نمی بخشتے ہیں۔

3۔ بالوں کی صحت میں بہتری: ڈاکٹر مسعود آرگینک ہیئر شیمپو بالوں کی صحت اور نشوونما کو فروغ دیتا ہے ، خشکی سے نجات دیتا ہے اور خارش میں آرام دیتا ہے ۔

4.الرجی سے نجات : ڈاکٹر مسعود آرگینک ہیئر شیمپو سے حساس جلد میں جلن کا امکان نہیں ہوتا۔

5. بہتر خوشبو: ڈاکٹر مسعود آرگینک ہیئر شیمپو میں کسی بھی قسم کی مصنوعی خوشبو نہیں ڈالی گئی کیونکہ خوشبو بھی کیمکل سے بنتی ہے ۔ آملہ وغیرہ کی قدرتی خوشبو ہوتی ہے

6۔ ماحول دوست: ڈاکٹر مسعود آرگینک ہیئر شیمپو بایوڈیگریڈیبل اور ماحول دوست ہے ، جو ماحولیاتی آلودگی کے خطرے کو کم کرتاہے

یاد رکھیں، ڈاکٹر مسعود ہیئر شیمپو مکمل ہربل اور آرگینک ہے ، اس میں کسی قسم کی مصنوعی خوشبویات بھی استعمال نہیں ہوتے ۔ یہ آپکے بالوں کو ریشمی ، چمکدار ، مضبوط اور خوبصورت بناتا ہے ، جڑوں کو مضبوط کرتا ہے اور مساموں کو کھول کر نئے بال اگانے میں مدد دیتا ہے ۔خواتین ، حضرات اور 5 سال سے زیادہ عمر کے بچوں کے لیے یکساں مفید ہے ۔ ڈاکٹر مسعود آرگینک شیمپو کے ساتھ کوئی بھی کنڈیشنر استعمال کرنے کی ضرورت نہیں رہتی۔ مختصر یہ کہ یہ آپکے بالوں سے متعلق تمام ضروریات کو پورا کرتا ہے ۔

Price Rs 1400, All Pakistan free delivery

29/06/2024

ڈاکٹر مسعود آرگینک ہیئر آئل
* طریقہ استعمال*

*طریقہ استعمال* : روزانہ رات کو سونے سے کچھ وقت پہلے بالوں کی پوروں میں لگائیں ، جب بھی بال دھونے ہو *Head & Shoulders (Classic Clean)* شیمپو استعمال کریں ۔ دن کے وقت پیاز اور کھیرا(چھلکے سمیت) کھانا بالوں کی صحت کو اور بھی اچھا کرتا ہے ۔

*اجزا* : آرگینک آئل میں کھوپرے کا تیل ،روغن ایلو ویرہ ، روغن پیاز ، روغن کلونجی اور وٹامن E وغیرہ کو مخصوص انداز ، ترتیب اور ترکیب سے شامل کیاجاتا ہے۔

سب کے لئے نیک خواہشات !

*اپکا مخلص*
پروفیسر ڈاکٹر مسعود افضل
پی ایچ ڈی (نیچرل پروڈکٹس آرگینک کیمسٹری)

M.ED, SDIE (NUML), ACIT (UK)
Whats App: *03129797098*
اپنی صحت کا آرگینک طریقہ سے خیال رکھنے کے لئے میرا چینل سبسکرائب کریں ۔
YT Channel:
🪴🪴Organic Health🪴🪴 https://youtube.com/channel/UCW75xRVZK938tHdMjy3PnZg

29/05/2024

بہترین پروڈکٹ

Address

Bannu
Kpk

Telephone

+923339227329

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bannu Agro Farms posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share