16/08/2026
محکمہ ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے کل 17 اگست سے 31 آگست 2026 تک سکولوں میں صبح کی اسمبلی ختم کر دی،
واضح رہے کہ کل سے مڈل،ہائی اور ہائیر سیکنڈری سکولز موسم گرما کی تعطیلات ختم کے بعد کھل رہے ہیں۔