waliya

waliya gupshap

*عمران خان نے درست کہا تھا* ​"میرے پاکستانیو! میں تو برداشت کر لوں گا، لیکن آپ نہیں کر پائیں گے۔" — عمران خان​عوام پر ای...
02/04/2026

*عمران خان نے درست کہا تھا*
​"میرے پاکستانیو! میں تو برداشت کر لوں گا، لیکن آپ نہیں کر پائیں گے۔" — عمران خان
​عوام پر ایک بار پھر پیٹرول بم گرا دیا گیا! 💣
​🚨 پیٹرول کی قیمت میں *136* روپے کا ہوش ربا اضافہ!
⛽ نئی قیمت: *458* روپے فی لیٹر
⛽ ڈیزل کی نئی قیمت: *520* روپے فی لیٹر
*​فارم 47* کے ٹولے نے مہنگائی کے تمام ریکارڈ توڑ دیے۔ غریب عوام اب کہاں جائے؟ 💔
*​خان کی کہی ہوئی بات سچ ثابت ہو رہی ہے*

Address

Lahore
007

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when waliya posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category