Deen ki Baten

  • Home
  • Deen ki Baten

Deen ki Baten Rana Asad Ullah Khan.

21/05/2026

الحمد الله.

21/05/2026
21/05/2026

برطانیہ میں حالیہ عرصے کے دوران بڑی تعداد میں مردوں کے اسلام قبول کرنے کا رجحان دیکھنے میں آیا ہے، جسے مختلف سماجی اور مذہبی حلقے ایک نمایاں تبدیلی قرار دے رہے ہیں۔
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو میں گردش کررہی ہے جس میں بڑی تعداد میں مرد کلمہ شہادت پڑھ کر دائرہ اسلام میں داخل ہوگئے۔
نو مسلم افراد کا کہنا ہے کہ اسلام کی تعلیمات میں سادگی، مساوات اور روحانی سکون نے انہیں خاص طور پر متاثر کیا، جس کے باعث انہوں نے یہ فیصلہ کیا۔

مذہبی تنظیموں کے مطابق برطانیہ میں اسلام قبول کرنے والے افراد کے لیے رہنمائی اور تربیتی پروگرامز بھی جاری ہیں تاکہ انہیں مذہبی تعلیمات کو بہتر طور پر سمجھنے میں مدد مل سکے۔

21/05/2026

پَیر پَیراں نال ٹردے ویکھے
ہتھ ہتھاں نال جُڑدے ویکھے
کامِل مُرشدِ لنگھ جاۓ جدھروں
بندے رب رب کر دے ویکھے

21/05/2026

بانئ اصلاحی جماعت
سُلطان الفقر سلطان محمد اصغر علیؒ نے کوئی نئی دعوت نہیں دی بلکہ اسلاف کے معرفتِ حق تعالی کے گم گشتہ اوراق کو از سرِنو مرتب فرمایاہے۔

ماہنامہ مرآۃالعارفین انٹرنیشنل لاہور اکتوبر 2015ء



10/05/2026

اینڈریا ایلیزا ڈریگن نامی برطانوی خاتون نے ترکی کی تاریخی آیا صوفیہ گرینڈ مسجد میں اسلام قبول کرلیا۔
اطلاعات کے مطابق 25 سالہ اینڈریا انگلینڈ سے خاص طور پر استنبول تشریف لائیں اور وہاں کی تاریخی آیا صوفیہ مسجد میں باقاعدہ طور پر کلمہ شہادت پڑھ کر دائرہ اسلام میں داخل ہوئیں۔

برطانوی خاتون نے مسجد کے حکام کی موجودگی میں کلمہ شہادت پڑھا، اینڈریا نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس (جیسے کہ انسٹاگرام) پر خود بھی اپنے اس روحانی سفر اور اسلام قبول کرنے کی تصدیق کی ہے، جہاں انہوں نے اسے اپنی زندگی کا "سچ" قرار دیا۔

Disclaimer: This article is based on publicly available reports and social media statements regarding an individual’s personal religious conversion.

Address

Lahore Pakistan

54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Deen ki Baten posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Food & Beverage Service?

Share