سسی
ماں ھیر
نانی صاحبہ
جو نام یاد اتا رکھ دیا گیا مگر رومانوی قصے کہانیوں کے ان کرداروں کا اپس میں تو کوئئ رشتہ نہں
یہ نام کسی کو ناگوار گزریں تو معزرت بنتی ھے کہ نہیں
احتیاطً پیشگی معذرت
15/06/2026
برینکنگ نیوز
یہ فوٹو غور سے دیکھ لیں آج سے اسطرح کی نظر آنے والی بھیڑ آب “ لوھی” نسل کی لکھی اور کہی جاے گی بحکم Livestock update
متعلقہ ادارے سے پرزور التجا ھے اسطرح کی غلط معلومات پہنچانے والوں کا مناسب سدباب کیا جاے
15/06/2026
میں آج تک انکو کسی حد تک کجلی نسل سمجھتا رھا مگر اب ایک Live stock update کچھ اور ھی
15/06/2026
اب یا تو یہ کسی پراہیوٹ بندے نے الاہیو سٹاک اپ ڈیٹ کے نام سے بنایا ھے اگر تو سرکاری ھے تو حیرت انگیز کہ یہ فوٹو کسی لحاظ سے بھی کجلی نسل کی نہں ھے بلکہ کراس ھے اور اس نااھلی اور غفلت کے کیا کہنے
اور اگر کسی پراہیویٹ بندے کا کارنامہ ھے تو ھاتھ جوڑ کر درخواست کے غلط معلومات نہ دے
14/06/2026
بکریاں تو خوش ھیں اسطرح مگر باقی جانواروں کے لیے چارا خورد برد
14/06/2026
کٹی چنبیلی
باپ گلشن
13/06/2026
دھنی اور فریزن کراس کا بچھڑا عمر 16 گھنٹے
13/06/2026
فیوچر بریڈر
12/06/2026
دس جون کو ساہیلج بنوایا ھے گرمی کی وجہ سے مکئ کچھ خشک ھوگئئ ھے کیا یہ ساہیلج بہتر رھے گا یا نہں ، دانہ کرش ھوا ھے شاید بیس فیصد ثابت راہ گیا ھے
Be the first to know and let us send you an email when Thekriya Dairy & Livestock Farm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Contact The Business
Send a message to Thekriya Dairy & Livestock Farm: