AamirShahofficial

AamirShahofficial Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AamirShahofficial, Grocers, Lahore.

25/05/2026

گاؤں کے اندر شراب جو عورتیں بیچ رہی ہیں یا مرد بیچ رہے ہیں ان کا سافٹ وئر اپڈیٹ ہو رہا ہے اور جو لینے ا رہے ہیں ان کا بھی سافٹ ویئر اپڈیٹ ہو رہا ہے پاک پتن کے نوائی گاؤں سا ڈی کے اندر شراب فروش لوگوں کو گرفتار کیا جا رہا ہے

25/05/2026

پاک پتن نواہی علاقہ ساڈی میں نشہ فروش لوگوں کو گرفتار کرنے کا حکم عوام خود ہی گرفتار کر رہی ہے خود ہی سزا دے دی

25/05/2026

پاکپتن سکندر چوک کا نواہی گاوں چک نمبر 60ڈی اور گردہ نواہ میں منشیا ت فروشی کا دھندا عدوج پر مسجد ریاض الجنہ میں بیٹھ کر ایک کمیٹی ہلف نامہ کے ساتھ بنای گی جس کی ذمہ داری ہو گی منشیا ت بیچنے والے یا خریدنےوالے نظر آگیے تو ان کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کیا جائے گا اور قانون کے مطابق سخت سزا دلوئی جا ے گی ملک عبدالجبار ایڈو کیٹ نے میڈ یا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہماری نسلیں تباہ ہو رہی ہیں ہمارا علاقہ منشات فروشی کا کڑھ بن گیا ہے ہم مطالبہ کرتے ہیں تھانہ چکبیدی ڈی ۔پی۔ او۔ پاکپتن اور ۔آر۔ پی او ساہیوال سے کہ ان کے خلاف کارروائی کی جا ے تا کہ آنے والی نسلیں تباہ ہونے سے بچ سکیں اگر ان کےخلاف کارروائی نہ کی گئی تو احتجا ج کا داءرہ وسیع کریں گے #
# # # # # # # # # # # # # # # # # # # #


❤🌸✨*وہ بے وفا نہیں ہے مت کہو بُرا اس کو ______❤️‍🩹🥹**بس سب کی کچھ نہ کچھ مجبوریاں ہوتی ہیں💔🥲*                *اُس کی بھی...
12/04/2026

❤🌸✨

*وہ بے وفا نہیں ہے مت کہو بُرا اس کو ______❤️‍🩹🥹*
*بس سب کی کچھ نہ کچھ مجبوریاں ہوتی ہیں💔🥲*

*اُس کی بھی کوئی مجبوری ہو گی❤️‍🩹🫠*
*تبھی چھوڑا ہو گا اس نے _______💔😇*


03/04/2026
02/04/2026

Interview in Lahore

02/04/2026

Funny ise kahate Hain

02/04/2026

Allah Ki Raza mein Raji hoga

foryou

02/04/2026

جیت کی خوشی تو اس کو کہتے ہیںکچھ لوگ ہماری زندگی میں مستقل طور پر شامل نہیں ہوتے، مگر ان کی یادیں، الفاظ، اور احساسات ہمارے دل میں ہمیشہ کے لیے جگہ بنا لیتے ہیں۔ یہ وہ لوگ ہوتے ہیں جو ہماری سوچ، رویے، اور جذبات پر گہرا اثر چھوڑ جاتے ہیں، چاہے وہ ہمارے ساتھ ہوں یا نہ ہوں۔ بعض اوقات، ان کی غیر موجودگی بھی ان کی موجودگی سے زیادہ محسوس ہوتی ہے۔
یہ محبت، دوستی، یا کسی عارضی تعلق کی وہ گہرائی ہوتی ہے جو وقت سے ماورا ہوتی ہے۔ شاید یہی زندگی کی خوبصورتی ہے—کچھ لوگ آتے ہیں، ہمیں بدل دیتے ہیں، اور پھر چلے جاتے ہیں، لیکن وہ ہمارے اندر ایک ایسی جگہ بنا لیتے ہیں جہاں سے انہیں کبھی نکالا نہیں جا سکتا۔

02/04/2026

کچھ لوگ ہماری زندگی میں مستقل طور پر شامل نہیں ہوتے، مگر ان کی یادیں، الفاظ، اور احساسات ہمارے دل میں ہمیشہ کے لیے جگہ بنا لیتے ہیں۔ یہ وہ لوگ ہوتے ہیں جو ہماری سوچ، رویے، اور جذبات پر گہرا اثر چھوڑ جاتے ہیں، چاہے وہ ہمارے ساتھ ہوں یا نہ ہوں۔ بعض اوقات، ان کی غیر موجودگی بھی ان کی موجودگی سے زیادہ محسوس ہوتی ہے۔
یہ محبت، دوستی، یا کسی عارضی تعلق کی وہ گہرائی ہوتی ہے جو وقت سے ماورا ہوتی ہے۔ شاید یہی زندگی کی خوبصورتی ہے—کچھ لوگ آتے ہیں، ہمیں بدل دیتے ہیں، اور پھر چلے جاتے ہیں، لیکن وہ ہمارے اندر ایک ایسی جگہ بنا لیتے ہیں جہاں سے انہیں کبھی نکالا نہیں جا سکتا۔

Address

Lahore
150

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AamirShahofficial posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category