Dairy Hub Hi-Tech

Dairy Hub Hi-Tech quality is our credibility

13/11/2025

Dairy Hub Hi-Tech 03218491619
Samia waheed
Marketing manager
اسلام علیکم آج جس مشین کے بارے میں آپ سے معلومات شئیر کریں گے یہ ہے کریم سپریٹر یعنی دودھ سے کریم نکالنے کی مشین اس مشین میں مختلف قسم کے سائز تیار کیے جاتے ہیں جو کہ 70گیلن 90/110/135 گیلن اور اس سے بڑے سائز بھی آرڈر پر تیار کیے جاتے ہیں علاوہ ازیں یہ مشینیں الیکٹرک و مینیول ہینڈل آپریٹڈ بھی ہوتی ہیں تاکہ بوقت لوڈ شیڈنگ کام رکے نہیں مذید رہنمائی کے لئے رابطہ نمبر درج زیل ہے۔۔۔

Dairy Hub Hi-Tech Marketing manager Samia waheed03218491619ڈیری میں ترقی جدت کے بنا ممکن نہیںویڈیو میں دکھائی جانے والی ...
13/11/2025

Dairy Hub Hi-Tech
Marketing manager
Samia waheed
03218491619
ڈیری میں ترقی جدت کے بنا ممکن نہیں
ویڈیو میں دکھائی جانے والی مشین کو کھویا مشین یا ماوا مشین کے نام سے جانا جاتا ہے جو کہ مکمل 304گریڈ کے اسٹیل سے تیار ہوتی ہے جبکہ اس کا پیندا 10ایم ایم تھک کاربن اسٹیل سے تیار ہوتا ہے جس میں ہیٹ برداشت کرنے کی طاقت عام اسٹیل سے بہت زیادہ ہوتی ہے یہ بلکل ایسے ہی کام کرتا ہے جیسے چائنیز واک برتن سرخ ہو جاتے لیکن کھانے کی چیز کو جلنے یاں لگنے نہیں دیتے جو سکریپر اس میں استعمال ہوتا ہے وہ بھی ٹیفلون سے تیار کیا جاتا ہے جو پیندے اور سائیڈ وال پر کھویا لگنے نہیں دیتا اب اس مشین کی پروڈکٹیوٹی پر بات کرتے ہیں تو یہ مشین 250لیٹر دودھ ابالنے کی صلاحیت رکھتی ہے چونکہ یہ مشین سنگل جیکٹ ہے تو دودھ بہت جلد بوائل ہو جاتا دہی کے لیے کھویا ایک بار میں -40-50کلو دودھ کا بنا سکتے کھویا کے علاوہ برفی، فرنی، کھیر اور اس کے علاوہ تمام چیزیں اس میں بنائی جا سکتی ہیں برنر اس میں تائیوان کا ہائی پریشر 96نوزل والا لگایا جاتا ہے اور سکریپر کا گئیر موٹر کا استعمال ہوتا ہے وقت کی ضرورت کے مطابق جو خود کو اور اپنی کاروباری روایت کو بدلتا ہے آج کے دور میں وہی ترقی کرتا ہے۔ کیونکہ ڈیری میں ترقی جدت کے بنا ممکن نہیں شکریہ
03218491619

Dairy Hub Hi-Tech Marketing manager Samia waheed 03218491619اسلام علیکم آج جس مشین کا ریویو ہم کرنے لگے ہیں اسے منی فلر ...
13/11/2025

Dairy Hub Hi-Tech
Marketing manager
Samia waheed
03218491619
اسلام علیکم آج جس مشین کا ریویو ہم کرنے لگے ہیں اسے منی فلر کہتے ہیں جو کہ ایمپورٹیڈ پروڈکٹ ہے اس کے ساتھ ایک مینول سیلر بھی آتا ہے جو پاؤچ کا سیل کرتا ہے بلکل ویسے ہی جیسے سیمی آٹومیٹک مشین فل اینڈ پیک کرتی اسے ڈومیسٹک پروڈکٹ کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے اس میں 3ایم ایل سے 3لیٹر کی پیکنگ بیک وقت کی جا سکتی ہے اس میں جدید پی ایل سی یونٹ لگا ہے اس کے ساتھ آٹو اور مینول کیلیبریشن کی سہولت بھی موجود ہے جس کی وجہ سے 100فیصد فلنگ ایکوریسی ملتی ہے علاوہ ازیں اس میں فلنگ موڈز بھی آٹو،مینول اور فٹ پریس کے ساتھ ہیں آٹو فیلنگ کے دوران آپ پی ایل سی یونٹ سے انٹرویل ٹائم بھی سیٹ کر سکتے ہیں مذید رہنمائی کے لئے رابطہ کریں۔۔۔
03218491619

Kheizaran powder MilkAvailable at Dairy Hub Hi-Tech 03218491619 یہ پاؤڈر ملک ذائقہ کو بڑھانے کے لئے مختلف  بیکری   کی مص...
13/11/2025

Kheizaran powder Milk
Available at Dairy Hub Hi-Tech
03218491619
یہ پاؤڈر ملک ذائقہ کو بڑھانے کے لئے مختلف بیکری کی مصنوعات میں استعمال کیا جاتا ہے، جس میں بیکڈ سامان، دودھ کی مصنوعات، شامل ہیں.
یہ ایک سرمایہ کاری مؤثر جزو کے طور پر بھی استعمال کیا ہے
کم قیمت اور ہول سیل ریٹ پر دستیاب ہے

Dairy Hub Hi-Tech Marketing manager Samia waheed03218491619جیسا کے آپ سب جانتے ہیں سردیوں کا آغاز ہو چکا ہے چونکہ سردیوں...
13/11/2025

Dairy Hub Hi-Tech
Marketing manager
Samia waheed
03218491619
جیسا کے آپ سب جانتے ہیں سردیوں کا آغاز ہو چکا ہے چونکہ سردیوں میں زمین بھی انتہائی ٹھنڈی ہو جاتی ہے پکے فرش سے بھی جانور کو سیت یعنی ٹھنڈ لگنے کا خدشہ بنا رہتا ہے ایسے ہی سینڈ بیڈز سے بھی ریت یا بھل کے ٹھنڈے ہونے سے جانور کو ٹھنڈ لگ سکتی ہے اور جانور کے پیشاب اور گوبر سے اس میں دیگر قسم کے حشرات پیدا ہو جاتے ہیں جیسے کے چیچڑ اور پسو جو کے جانور میں جملہ امراض کا سبب بن سکتا اس کے لئے ربڑ میٹ واحد حل ہے ان سب پریشانیوں سے چھٹکارے کا سب سے بڑھ کر ریت سے ہونے والی گندگی سے چھٹکارہ اور نا ہی جراثیموں کی افزائش ہو گی ربڑ میٹس واش ایبل ہونے کی وجہ سے انہیں کسی بھی وقت ضرورت کے تحت واش کرکے دوبارہ سے بچھایا جا سکتا اس سے جانور کے گھٹنے اور حیوانہ ہمیشہ محفوظ رہتا ہے بوقت ضرورت اسے ڈیٹول کے پانی سے ڈس انفیکٹ بھی کیا جا سکتا ہے اسکاسائز 4x6ft ہوتا ہے اور موٹائی میں فرق آتا ہے جو درج زیل
34mm Thickness
38 mm thickness
40mm Thickness
44mm Thickness
48 mm thickness
Please Call For More Detail Now: 03218491619

Dairy Hub Hi-Tech Marketing Manager Samia waheed03218491619 ملکنگ مشین کے فوائد میں سے ایک سب سے بڑا فائدہ صاف ستھرے دود...
13/11/2025

Dairy Hub Hi-Tech
Marketing Manager
Samia waheed
03218491619
ملکنگ مشین کے فوائد میں سے ایک سب سے بڑا فائدہ صاف ستھرے دودھ کی فراہمی ہے کے جانور سے جو دودھ حاصل ہوتا ہے وہ مکلمل صاف شفاف ہوتا ہے مکھیوں، گوبر، جانور پر لگی گندگی سے 💯 فیصد پاک دودھ حاصل ہوتا ہے اور مستقل ایک پریشر ہونے کی وجہ سے جانور کے تھن خراب نہیں ہوتے اور گندگی سے جانوروں کے تھنوں میں ساڑو، گھٹلی، اور ناڑ نہیں پڑتی جس سے تھن ہمیشہ مخفوظ رہتے اور اس بات سے سبھی فارمرز آگاہ ہیں کے جانور ا لاکھ کا ہو یاں دس لاکھ کا ہو قیمت اسکے تھنوں کی ہی ہوتی ہے لہذا ملکنگ کے لئے مشین کا استعمال یقینی بنائیں مشین کے استعمال سے دودھ کی مکمل مقدار حاصل ہوتی ہے اور ان ٹائم ملکنگ سے دودھ میں بڑھوتری بھی ہوتی ہے مذید رہنمائی کے لئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Dairy Hub Hi-Tech
Marketing Manager
Samia waheed
03218491619

Dairy Hub Hi-Tech Marketing manager Samia waheed03218491619جیسا کے آپ سب جانتے ہیں سردیوں کا آغاز ہو چکا ہے چونکہ سردیوں...
12/11/2025

Dairy Hub Hi-Tech
Marketing manager
Samia waheed
03218491619
جیسا کے آپ سب جانتے ہیں سردیوں کا آغاز ہو چکا ہے چونکہ سردیوں میں زمین بھی انتہائی ٹھنڈی ہو جاتی ہے پکے فرش سے بھی جانور کو سیت یعنی ٹھنڈ لگنے کا خدشہ بنا رہتا ہے ایسے ہی سینڈ بیڈز سے بھی ریت یا بھل کے ٹھنڈے ہونے سے جانور کو ٹھنڈ لگ سکتی ہے اور جانور کے پیشاب اور گوبر سے اس میں دیگر قسم کے حشرات پیدا ہو جاتے ہیں جیسے کے چیچڑ اور پسو جو کے جانور میں جملہ امراض کا سبب بن سکتا اس کے لئے ربڑ میٹ واحد حل ہے ان سب پریشانیوں سے چھٹکارے کا سب سے بڑھ کر ریت سے ہونے والی گندگی سے چھٹکارہ اور نا ہی جراثیموں کی افزائش ہو گی ربڑ میٹس واش ایبل ہونے کی وجہ سے انہیں کسی بھی وقت ضرورت کے تحت واش کرکے دوبارہ سے بچھایا جا سکتا اس سے جانور کے گھٹنے اور حیوانہ ہمیشہ محفوظ رہتا ہے بوقت ضرورت اسے ڈیٹول کے پانی سے ڈس انفیکٹ بھی کیا جا سکتا ہے اسکاسائز 4x6ft ہوتا ہے اور موٹائی میں فرق آتا ہے جو درج زیل
34mm Thickness
38 mm thickness
40mm Thickness
44mm Thickness
48 mm thickness
Please Call For More Detail Now:03218491619

Address

Lahore
53400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dairy Hub Hi-Tech posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dairy Hub Hi-Tech:

Share