Dr. Aamir Rasheed Official

Dr. Aamir Rasheed Official Reforms in Education Kasur
Educationist | School Education Department Punjab
Dedicated to improving education

29/05/2026

Well done Team Kasur
جب قیادت محنت کو سراہتی ہے تو حوصلے بلند ہو جاتے ہیں۔
وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات خان صاحب کی جانب سے ضلع قصور کی ٹیم کو شاباش دینا تمام افسران کے لیے باعثِ فخر ہے۔
یہ حوصلہ افزائی مستقبل میں مزید بہتر کارکردگی کی نئی توانائی فراہم کرے گی۔
Rana Sikandar Hayat

ساندہ کلاں قصور میں نہایت عزیز ساتھی اور ممبر سی ایم ایڈوائزری کمیٹی برائے تعلیم، جناب شکیل احمد بھٹی کی والدہ محترمہ کے...
29/05/2026

ساندہ کلاں قصور میں نہایت عزیز ساتھی اور ممبر سی ایم ایڈوائزری کمیٹی برائے تعلیم، جناب شکیل احمد بھٹی کی والدہ محترمہ کے انتقال پر فاتحہ خوانی کی؛ ماں کا بچھڑنا زندگی کا سب سے گہرا صدمہ ہے، اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنی بے پایاں رحمت و مغفرت سے نوازے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور اہلِ خانہ کو یہ دکھ صبر اور حوصلے کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق دے۔ آمین
Rana Sikandar Hayat

صوبائی وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات خان صاحب نے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول گلزار جاگیر پھولنگر کا دورہ کیا اور ای سی ای...
29/05/2026

صوبائی وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات خان صاحب نے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول گلزار جاگیر پھولنگر کا دورہ کیا اور ای سی ای روم کا افتتاح کیا۔انہوں نے سکول کی خوبصورتی، گراسی پلاٹس اور تعلیمی سہولیات کو سراہتے ہوئے ہیڈماسٹر اور سٹاف کی کاوشوں کی تعریف کی۔اس موقع پر سی ای او ایجوکیشن قصور، ڈی اوز، ڈپٹی ڈی ای اوز اور علاقہ معززین بھی موجود تھے۔وزیر تعلیم نے معیاری تعلیم اور مزید سہولیات کی فراہمی کے عزم کا اعادہ کیا۔
Rana Sikandar Hayat
Rabia Basri
DTE DSD/Reformers

29/05/2026
29/05/2026

بجٹ 2026
5 جون 2026
توقعات اور سرکاری ملازم

29/05/2026

یومِ تکبیر قومی عزم، سائنسی خود انحصاری اور پاکستان کے دفاعی وقار کی علامت ہے؛ میاں محمد نواز شریف کی قیادت میں کیے گئے اس تاریخی فیصلے نے پاکستان کو ناقابلِ تسخیر بنانے کی بنیاد مضبوط کی۔

29/05/2026

گورنمنٹ پرائمری اسکول بھاولداس کے طلباء نے عیدالاضحی کے حوالے سے دلچسپ سوالات کیے۔
بچوں کی جستجو، سمجھ بوجھ اور شوقِ علم دیکھ کر دل خوش ہو گیا۔ 🌙✨
Rana Sikandar Hayat
Maryam Nawaz Sharif
DTE DSD/Reformers
Punjab Education Foundation (PEF)
Pro studio

Allah kareem
27/05/2026

Allah kareem

Address

Lahore
Lahore
042

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Aamir Rasheed Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category