24/05/2020
اہل وطن اور تمام امت مسلمہ کو عید الفطر بہت بہت مبارک ہو اس دعا کےساتھ کہ یہ عید پاکستان کےلئے خوشیوں کی نوید لیکر آئےاللہ پاک ہمارے وطن کی رونقیں لوٹادے وباکودور کرےاورہم پر اپنا خصوصی کرم فرمائےہماری عبادات کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے
آمـــــــین یارب العالمین