Couple poetry

Couple poetry ‏یا پھر مجھ کو صبر نہیں کرنا آتا🙈😋🔥
یا تم صبر کے پھل سے زیادہ_میٹھی ہو💋🤓
🥀🙈

محبت جب سچی ہوتی ہو تو 🥀🥀😘             محبوب کے ظلم بھی دل کو عزیز لگتے ہیں 🖤
24/07/2026

محبت جب سچی ہوتی ہو تو 🥀🥀😘
محبوب کے ظلم بھی دل کو عزیز لگتے ہیں 🖤

*سب رفتگاں کو بھولنے آۓ ہمارے پاس*🥺*ہم سے کسی کو پہلی محبت نہیں  ہوئی*🌸
24/07/2026

*سب رفتگاں کو بھولنے آۓ ہمارے پاس*🥺
*ہم سے کسی کو پہلی محبت نہیں ہوئی*🌸

ایک تمنا تھی کہ زندگی رنگ برنگی ہو🦋اتفاق تو دیکھیے🌈⭐جو بھی ملا گِرگٹ ہی ملا🦎
24/07/2026

ایک تمنا تھی کہ زندگی رنگ برنگی ہو🦋
اتفاق تو دیکھیے🌈⭐
جو بھی ملا گِرگٹ ہی ملا🦎

اسے کہنا اب کہاں آرزو مجھے تیری 🍂🌾آ دیکھ ،  میں تیری بات بھی نہیں کرتی🌷
24/07/2026

اسے کہنا اب کہاں آرزو مجھے تیری 🍂🌾
آ دیکھ ، میں تیری بات بھی نہیں کرتی🌷

کاش آپ ڈاکٹر ہوتی 🙈🙈🙈میری دھڑکنے چیک کرتے وقت اپنا نام تو سن لیتی 😜سن رہی ہو نہ دو کانوں والی پگلی 🙊🫣😜😉😄😄
24/07/2026

کاش آپ ڈاکٹر ہوتی 🙈🙈🙈
میری دھڑکنے چیک کرتے وقت اپنا نام تو سن لیتی 😜

سن رہی ہو نہ دو کانوں والی پگلی 🙊🫣😜😉😄😄

 🥀ُ‎🌹💕   💕🌹🌹جمعہ مبارک🥀🌹سجدہ کرتے وقت یہ سوچا کرو کہتم سے بڑا گنہگار اور اللہ سے بڑامہربان کوئی نہیں ھے.🥀اللہ ہر مسلمان ...
24/07/2026

🥀

ُ‎🌹💕 💕🌹

🌹جمعہ مبارک🥀🌹
سجدہ کرتے وقت یہ سوچا کرو کہ
تم سے بڑا گنہگار اور اللہ سے بڑا
مہربان کوئی نہیں ھے.🥀
اللہ ہر مسلمان کی ہر حاجت کو پورا کرے🤲.😍🥀

‏اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی یارب! اس جمعہ مبارک کے صدقے، تمام مسلمانوں کی پریشانیاں اور دکھ درد دور...
24/07/2026

‏اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی

یارب! اس جمعہ مبارک کے صدقے، تمام مسلمانوں کی پریشانیاں اور دکھ درد دور فرما۔ آمین!

جمعہ مبارک💞

ہم بارگاہ عشق میں یوں مقبولہوئے-------------- مرشد 🥀❤خود سے ہی بچھڑگئے ------تیری قربت کے شوق میں 💯🔥🥀❤
18/05/2026

ہم بارگاہ عشق میں یوں مقبول
ہوئے-------------- مرشد 🥀❤

خود سے ہی بچھڑگئے ------تیری قربت کے شوق میں 💯🔥🥀❤

کیا کہاـــ؟یاد کر رہے هوــ؟هائےــــــــــــ!بھول گئے تھے کیا ــ؟🖤
18/05/2026

کیا کہاـــ؟
یاد کر رہے هوــ؟

هائےــــــــــــ!

بھول گئے تھے کیا ــ؟
🖤

Address

Lahore
12345

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Couple poetry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Couple poetry:

Shortcuts

Share

Category