Musa Vlog

Musa Vlog � Welcome to Musa vilogs �
گاؤں کی سادہ، خوبصورت اور حقیقی زندگی کے لمحات۔ ��
کھیت، محنت،

24/08/2026

آخر منچن آباد کے سکولوں کے طلبہ اپنے حق کے لیے سڑکوں پر کیوں نکل آئے؟

#طلبہ #سکول

23/08/2026

📍 منچن آباد میں آج بڑا رش اور زبردست ماحول دیکھنے کو ملا، دیکھیے وہاں کا اصل منظر!

22/08/2026

السلام علیکم دوستو! 🌾
کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ یہ دھان کے لیے کون سی دوا ہے؟ 🤔
جس بھائی کو پتا ہو، وہ کمنٹ میں ضرور بتائے۔ 🙏

Alhamdulillah ❤️Beautiful Village Life 🌾🇵🇰
20/08/2026

Alhamdulillah ❤️
Beautiful Village Life 🌾🇵🇰

19/08/2026

برکت صرف پیسے میں نہیں، صحت، سکون اور حلال رزق میں بھی ہے۔ 🤲❤️
اللہ کی ہر نعمت کا شکر ادا کریں۔

18/08/2026

🍚 بریانی کی پلیٹ کے پیچھے کسان کی کتنی محنت ہے؟ 🌾

یہ ویڈیو آخر تک دیکھیں، شاید اگلی بار بریانی کھاتے ہوئے آپ کو کسان ضرور یاد آئے۔ ❤️

#کسان #دھان

17/08/2026

😂 ویوز کم ہوں یا زیادہ، ہنسی کم نہیں ہونی چاہیے!
آپ کے ساتھ بھی کبھی ایسا ہوا؟ 😄👇

16/08/2026

چاچا کی ایک بات نے آج ہنسا بھی دیا اور سوچنے پر بھی مجبور کر دیا 😂🌾
پہلے لوگ کام ڈھونڈتے تھے، آج کل لوگ Wi-Fi ڈھونڈتے ہیں! 😄

16/08/2026

بزرگ کی ایک بات دل کو لگ گئی 🌾❤️

Address

Minchin Abad
Lahore
62300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Musa Vlog posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category