04/07/2026
🍗🍚 آسان چکن بریانی | Easy Chicken Biryani Recipe
السلام علیکم!
آج AM Pakwan میں آپ کے لیے لائے ہیں مزیدار، خوشبودار اور آسان چکن بریانی کی ریسپی۔ اگر آپ گھر میں ہوٹل جیسی ذائقے دار بریانی بنانا چاہتے ہیں تو یہ ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیں۔
اگر ویڈیو پسند آئے تو:
❤️ ویڈیو کو لائک کریں
💬 کمنٹ کرکے اپنی رائے دیں
📤 اپنے دوستوں اور خاندان کے ساتھ شیئر کریں
👍 مزید مزیدار ریسپیوں کے لیے AM Pakwan پیج کو فالو کریں۔
شکریہ! اللہ آپ کو خوش رکھے۔ ❤️