Saadi Baloch

Call Website Contact the business

Saadi Baloch اس لنک پر کلک کریں اور اگے جا کر میڈے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کرلیں ۔۔۔شکریہ۔۔۔۔https://www.youtube.c

29/09/2026

‏کچھ تجربات کے بعد ہمیں اپنے نام بدل دینے چاہئیں، کیونکہ ہم وہ نہیں رہے جو پہلے تھے۔

29/09/2026

Views problim

29/09/2026

جئیں ویلھے دشوار رستیں توں گزر ویسوں اساں
دھوڑ ساڈے چرک تئیں قصے سنڑیندی رہ ویسی

بعدساڈے، ساڈے پیرے نہ مٹاویں اے ہوا !
ساڈے پیرے چرک تئیں دنیا گولیندی رہ ویسی

27/09/2026

ہیں

حوصلے اس لیے بنیاد سے ہل جاتے ہیں
عشق کی جنگ میں بازو نہیں دل جاتے ہیں

تو مرا ساتھ نبھا جسم سے گمراہ نہ کر
یہ کھلونے مجھے بازار سے مل جاتے ہیں

27/09/2026

دشمن اگر مر رہا ہو تو اسے بچا لینا، لیکن اگر کوئی
اپنا منافقت کرے تو اسے ہرگز دوسرا موقع مت دینا۔۔!!

27/09/2026
27/09/2026

ہنستے ہوئے چہرے کے پیچھے*
کتنا درد چھپا ہے کوئی کیا جانے _____💔🥺🥀

23/09/2026

"ہر تھکا ہوا دل چند میٹھے لفظوں کا منتظر ہوتا ہے...❤️

21/09/2026

❤️ایک مدت سے تیری یاد بھی آئی نہ ہمیں. ❤️ ❤️اور ہم بھول گۓ تجھے ایسا بھی نہیں❤️ ゚viralシ

21/09/2026

:دل فقیری پہ اتر آئے تو
الجھ پڑتا ہے بادشاھوں سے

Address

Lahore
SAADIBALOCH

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saadi Baloch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Saadi Baloch:

Shortcuts

Share