Home kitchen

Home kitchen We provide Home handmade Foods such as Chicken Shaami kebab, Chicken Kofta, Chicken Seekh Kebab, Chi

06/05/2023

چکن کوفتہ 650 روپے فی درجن

چکن سیخ کباب 700 روپے فی درجن

چکن شامی کباب 600 روپے فی درجن

کچے آم کی کھٹی میٹھی چٹنی آدھا کلو صرف 350 میں
14/06/2021

کچے آم کی کھٹی میٹھی چٹنی آدھا کلو صرف 350 میں

چکن کوفتہ فی درجن 300چکن سیخ کباب فی درجن 300چکن ٹکی کباب فی درجن 300
14/06/2021

چکن کوفتہ فی درجن 300
چکن سیخ کباب فی درجن 300
چکن ٹکی کباب فی درجن 300

کچے آم کی کھٹی میٹھی چٹنی اور خوبانی کی چٹنی انتہائی صاف ستھرے طریقے سے بنائی گئی ہے نہایت مناسب قیمت پر دستیاب ہے کچے آ...
28/06/2020

کچے آم کی کھٹی میٹھی چٹنی اور خوبانی کی چٹنی انتہائی صاف ستھرے طریقے سے بنائی گئی ہے نہایت مناسب قیمت پر دستیاب ہے
کچے آم کی چٹنی آدھاا کلو صرف 475 روپے اور خوبانی کی چٹنی آدھا کلو صرف 500 روپے میں دستیاب ہے

27/06/2020
27/06/2020
22/09/2019

کچھ دیر پہلے لاہور میں دو افراد پانچ من مینڈک کے گوشت سمیت گرفتار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس پر بہت سے احباب حیران ہیں کہ آخر یہ لاہوریوں کو ہو کیا گیا ہے ، مینڈک کس کام کے لیے لے جائے جا رہے ہوں گے ، کچھ نے تو یہ بھی قیاس آرائی کی کہ یہ چائینیز ڈشز کے لیے سپلائی کیے جا رہے ہوں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ان سب احباب کی غلط فہمی دور کر دوں ، باقیوں کی معلومات میں اضافہ کی غرض سے بتاتا چلوں کہ مینڈک کا گوشت وہائیٹ میٹ میں شمار ہوتا ہے ۔ جو جو احباب پری میڈیکل میں مینڈک کی چیر پھاڑ کر چکے ہیں وہ بخوبی جانتے ہوں گے کہ یہ مینڈک اندر سے کس قدر اچھا سفید گوشت رکھتے ہیں ۔ بالخصوص دریائے راوی کے کیچڑ ميں یہ جانور بہ افراط پایا جاتا ہے ، سائز بھی خوب ہوتا ہے ۔ بڑی دکانوں کا مجھے نہیں پتا، لیکن جہاں جہاں چکن کے کباب فروخت کیے جاتے ہیں ، بالخصوص متوسط طبقہ والے علاقوں میں وہاں یہی گوشت مرغی کے قیمہ میں مکس کر کے اسے منافع بخش بنایا جاتا ہے ۔ ایسا ہی چائینز رائیس کے ساتھ کیا جاتا ہے ۔ مزید یہ کہ اس گوشت کی مدد سے اعلی کوالٹی کے چکن نگٹس ، برگر پیٹیز وغیرہ بھی بنائے جاتے ہیں ، یہسب ان گلی محلوں کی دکانوں کو سپلائی کیے جاتے ہیں جہاں آپ کو سو روپے کا زنگر برگر یا دس روپے کے تین چکن نگٹس تازہ فرائی کتر کے دئیے جاتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ سردیوں میں انھی میڈکوں کا گوشت چکن سوپ کو ٹیسٹی اور گاڑھا بنانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ لاہور کی ایک مشہور حلیم کی دکان مین دس سال قبل چھاپا مار کر مینڈکوں کا گوشت برآمد کیا گای تھا جسے وہ چکن حلیم کے لیے استعمال کرتے تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔ لسٹ بہت طویل ہے ، لیکن نتیجہ ایک ، کھانا ہمیشہ گھر کا ہی اچھا !!!

Address

14 B 3 Butt Street Kalyar Road Rustam Park
Lahore

Telephone

03334169891

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Home kitchen posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Home kitchen:

Share