TARAR

TARAR Ch Maveia Tarar

ضروری اعلانمیرے ہم وطنوں دوران سیلاب دریاؤں ندیوں میں پکڑا گیا مال مویشی یا ضروری سامان آپ کے پاس متاثرین کی امانت ہے۔🙏م...
29/08/2025

ضروری اعلان
میرے ہم وطنوں دوران سیلاب دریاؤں
ندیوں میں پکڑا گیا مال مویشی یا ضروری سامان آپ کے پاس متاثرین کی امانت ہے۔
🙏مال غنیمت نہیں 🚫
سیلاب اتنی تباہی نہیں کرے گا جتنی تباہی بے ایمانی اور سیلاب زدہ لوگوں کے گھروں میں چوریاں کریں گی .
خدا را🙏
مصیبت میں مصیبت نا بننا
اپ کچھ نہیں کر سکتے تو بس یہ پیغام عام کر دیں

07/05/2024

کھلی جگہ پر سونے والے احتیاط کریں چائنا والے
کسی بھی وقت خلائی جہاز سے ہمارا اچار والا ڈبہ
نیچے پھینک سکتے ہیں 🤣🤣🤣

07/05/2024

خواجہ سراؤں کے ترجمان بلاول بھٹو
کھاریہ پولیس ہونے والے حملے کی زمہ داری قبول کر لی پولیس زرائع 🫡🫡

05/05/2024

تارڑ

05/05/2024

پولیس فوجی کے گھر گھس گئی فوجی تھانے میں گھس گئے تے اج فیر کھسرے پولیس نوں کٹ گئے تے قصور سارا شوشل میڈیا دا اے🤣

05/05/2024

وہ پوچھنا یہ تھا کہ 5مئی کے بعد اور 9مئی سے پہلے تھریشر لگا سکتے ہیں
یا نہیں 😁

05/05/2024

میں ہر شخص کی حقیقت سے واقف ہوں... ✨
میں نے مقامِ خاص دے کر آزمایا ہے لوگوں کو...🖤

Address

Mano Chak
Lahore
11221

Telephone

+923197774131

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TARAR posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to TARAR:

Share