18/06/2026
آموں کا سب سے بڑا میلا سجنے کو تیار! 🎉🥭ڈسکور پاکستان کے تعاون سے لاہور آرگینک ویلیج میں ہونے جا رہا ہے نیشنل مینگو فیسٹیول۔۔آموں کی خریداری کے ساتھ ساتھ روایتی ثقافت کے رنگوں، دیسی کھانوں اور کڑک چائے کا مزہ لیں۔ 27 اور 28 جون کو اپنی فیملی کے ساتھ لاہور آرگینک ویلیج تشریف لائیں!
Calling all Mango Lovers in Lahore! 🥭🎉 Get ready for the National Mango Festival 2026 at Lahore Organic Village