M Amir Wanii

M Amir Wanii مینہ امن آو سندرہ 🖤

27/04/2026
اس سے بھر کر خُوبصورت کیا ہو سکتا ہے کہ آپ ایک ایسے دِل کا انتخاب بن جائیں جس کے پاس چُننے کو پوری دنیا ہو، لیکن وہ آپ پ...
28/03/2026

اس سے بھر کر خُوبصورت کیا ہو سکتا ہے کہ آپ ایک ایسے دِل کا انتخاب بن جائیں جس کے پاس چُننے کو پوری دنیا ہو، لیکن وہ آپ پر ٹھہر جائے۔۔۔۔🌸

آج امت مسلمہ ایک عظیم اور غیرت مند لیڈر سے محروم ہوگئی ایسا لیڈر جس نے باطل کے سامنے سر جھکانے کی بجائے سر کٹانے کو ترجی...
01/03/2026

آج امت مسلمہ ایک عظیم اور غیرت مند لیڈر سے محروم ہوگئی
ایسا لیڈر جس نے باطل کے سامنے سر جھکانے کی بجائے سر کٹانے کو ترجیع دی 😭

ایران پر اسرائیل اور امریکی مشترکہ حملوں کے بعد مشرق وسطیٰ میں امریکی اثاثوں کو بھی نشانہ بنایا گیا ہےخبر کی تفصیل پہلے ...
28/02/2026

ایران پر اسرائیل اور امریکی مشترکہ حملوں کے بعد مشرق وسطیٰ میں امریکی اثاثوں کو بھی نشانہ بنایا گیا ہے
خبر کی تفصیل پہلے کمنٹ میں پڑھیں۔۔۔۔
اے اللہ ان کفار کے حلاف جنگ میں ایران والو کی کی مدد فرماں

کبھی کبھی انسان کی ساری دعائیں بس چند لفظوں میں سمٹ جاتی ہیں… اور یہ وہی چند لفظ ہیں۔ بخت بھی اُسی کا دیا ہوا ہے، وقت بھ...
25/02/2026

کبھی کبھی انسان کی ساری دعائیں بس چند لفظوں میں سمٹ جاتی ہیں… اور یہ وہی چند لفظ ہیں۔ بخت بھی اُسی کا دیا ہوا ہے، وقت بھی اُسی کے ہاتھ میں ہے، اور حق بھی اُسی کے فیصلوں میں پوشیدہ ہے۔ ہم ساری عمر اپنی تقدیر کو کوستے رہتے ہیں، حالانکہ اصل سکون تو اُس لمحے میں ہے جب ہم دل سے کہہ دیں: یا رب! جو دے، بہترین دے… اور جب دے، اپنے وقت پر دے۔
خُدا بخت دے… ایسا بخت جو صرف دولت یا شہرت کا نہ ہو، بلکہ دل کی طمانیت کا ہو، عزت کا ہو، سچی محبت کا ہو۔ ایسا نصیب جو ہمیں گناہوں سے بچا لے، غلط راستوں سے ہٹا دے، اور ہمیں اُن لوگوں میں شامل کر دے جو تیرے قریب ہیں۔
ہَر وَقت دے… کیونکہ انسان کی کمزوری یہ ہے کہ وہ خوشی میں بھی تجھے بھول جاتا ہے اور غم میں بھی شکوہ کرنے لگتا ہے۔ یا اللہ! ہمیں ایسا وقت دے جس میں تیرا ذکر ہو، تیری رضا ہو، اور تیرے فیصلوں پر کامل یقین ہو۔ ہمیں صبر بھی دے اور شکر بھی… تاکہ ہر لمحہ تیرے نام سے جُڑا رہے۔
ہَر حَق دے… کیونکہ دنیا میں اکثر حق مارے جاتے ہیں، دل توڑے جاتے ہیں، اور سچ دبایا جاتا ہے۔ تو ایسا رب ہے جو کسی کا حق ضائع نہیں کرتا۔ ہمیں بھی توفیق دے کہ ہم کسی کا حق نہ ماریں، اور اگر ہم مظلوم ہوں تو ہمارا حق خود اپنے ہاتھوں سے لوٹا دے۔
یہ چند لفظ نہیں، یہ پوری زندگی کی دعا ہے۔ ایک ایسی دعا جو نصیب سنوار دے، وقت کو برکت دے، اور حق کو غالب کر دے۔ آمین۔
#جوند #امن #مینہ #پختون

07/02/2026

TAqazy ka shi mahrome Da Janan Pa DrwazA KE
#مینہ #امن #جوند #پختون

06/02/2026

ارب پتی پراپرٹی tycoon آصف عزیز کو لندن کے ایک ہوٹل میں نماز پڑھنے کی اجازت نہیں دی گئی تو انہوں نے تمام تر مشکلات کو عبور کر کے وہیں پر گرینڈ ہوٹل خریدا اور اس میں وسیع و عریض مسجد بنا کر یہ دکھا دیا کہ وقار، صبر اور یقین کس طرح جگہوں اور بیانیوں کو نئی شکل دے سکتے ہیں

02/02/2026

8 فروری کی یہ خاموشی عمران خان کے نام ہے
وہ لیڈر جو 2 سال سے قید و بند کی اذیتیں برداشت کر رہا ہے
جس نے جیل کی دیواروں میں بھی قوم کے حق سے پیچھے ہٹنا قبول نہیں کیا
یہ بند دکانیں اسی عزم کا اعلان ہیں یہ بائیکاٹ اسی جدوجہد کا تسلسل ہے

Address


54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M Amir Wanii posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Food & Beverage Service?

Share