31/12/2024
سال کے آخری چند لمحات😔
وقت جیسا بھی ہو گزر ہی جاتا ہے شکوے شکایات سے ہٹ کر زندگی گزارو اور ہمیشہ اپنے مالک سے یہی مانگتے رہو کے مالک کسی کی حقیقت مجھ پے عیاں نا کرنا میں جیسا ہوں تیرا ہی ہوں اور میرے ہر راز و نیاز سے توں واقف حال ہے کبھی مجھے اس جگہ نہ جھکانا جہاں پہ میری عزت میں حرف آتا ہو زندگی میں ہمیشہ حق اور سچ کا ساتھ دو زندگی کا حسن دیکھنا چاہتے ہو تو آسانیاں پیدا کرو🍁