Al shafi Honey

Al shafi Honey Fresh and pure Honey for Chitral valley

27/09/2025

Have you ever wondered why banks don’t play music? 🤔
Because money fears noise.

I have never seen billionaires in clubs where loud music is blasting.
They usually sit in places with soft music, where they calmly discuss business matters.

Wherever you see people dancing in chaos, sweating, shouting with loud music—just know that money is absent there, except in the pocket of the club owner.

And whenever you see someone bragging about their wealth and showing off their assets, remember: soon money will leave them.
Because money fears noise

کیونکہ پیسہ شور سے ڈرتا ہے

اگر آپ پیسے کے لیے سازگار ماحول بنانا چاہتے ہیں تو بس اپنے ارد گرد امن کو برقرار رکھیں، تو پیسہ وہاں ٹھہر جائے گا۔ ایک بے چین آدمی بہت بدقسمت ہوتا ہے۔ اگر آپ مالی برکت چاہتے ہیں تو غیر ضروری جھگڑوں اور الزام تراشیوں سے پرہیز کریں۔

لوگ کہتے ہیں کہ پیسہ بولتا ہے... لیکن ہم کہتے ہیں کہ money listens۔
پیسہ سنتا ہے
MoneyFearsNoise








17/08/2025

خالص چترال کے جنگلات کا شہد 🍯 دستیاب ہے ۔۔۔۔
مناسب قیمت پر ،،،،،،، لیبارٹری تصدیق شدہ ماشاءاللہ ایک بار استعمال کرکے دیکھیں مزہ نہ آئیں پیسے واپس ۔۔۔۔۔۔۔

11/08/2025
موسم گرما میں شہد کا استعمالایک غلط فہمی اور اسکا ازالہاکثر لوگوں کا خیال ہے کہ شہد گرم ہوتا ہے اس لیے صرف سردیوں میں اس...
11/08/2025

موسم گرما میں شہد کا استعمال
ایک غلط فہمی اور اسکا ازالہ
اکثر لوگوں کا خیال ہے کہ شہد گرم ہوتا ہے اس لیے صرف سردیوں میں استعمال کرنا چاہیے اور گرمیوں میں استعمال نہیں کرنا چاہیے
حالانکہ یہ بات غلط ہے، کیونکہ اگر ایسا ہوتا تو قرآن میں اسکو عام حکم میں شفاء نہ کہا جاتا، بلکہ ساتھ میں سردیوں کا ذکر بھی ہوتا اور حدیث میں اسکو صرف سردیوں میں چاٹنے کا ذکر ہوتا، اس لیے آپ بلاجھجک گرمیوں میں شہد استعمال کرسکتے ہیں، اور اپنے بچوں کو بھی دے سکتے ہیں

گرمیوں میں آپ گرمی سے بچنے کے لیے شہد کو مختلف طریقوں سے استعمال کرسکتے ہیں

آپ طاقت حاصل کرنے کے لیے روزانہ 2 سے 3 چمچ ٹھنڈے دودھ میں ملا کے استعمال کریں

قبض اور گیس کو ختم کرنے کے لیے روزانہ 2 سے 3 چمچ ٹھنڈے پانی میں ملا کے استعمال کریں
یہ آپ نہار منہ بھی استعمال کرسکتے ہیں اور اسکے علاوہ آپ دن میں کسی بھی وقت استعمال کرسکتے ہیں

اگر آپکے خاص مہمان آجائیں یا آپ کو سخت گرمی میں کام کی وجہ سے تھکاوٹ ہوگئی ہے تو شہد کا شربت بنا کے پیئیں

شہد کا شربت بنانے کا طریقہ

ایک گلاس پانی، تین چمچ خالص شہد، آدھا لیمو، تھوڑا سا نمک اور برف لے کے اچھی طرح مکس کرکے پیئیں، ان شاء اللہ ساری تھکاوٹ دور ہوجائی گی، گرمیوں میں اس سے بہتر شربت کوئی نہیں ہوسکتا
مختلف پھلوں مثلاً کیلا، سیب، کے جوس بناتے ہوئے آپ ان میں چینی کی بجائے شہد استعمال کریں، اس سے آپکی اور آپکے بچوں کی صحت پہ بہت اچھا اثر پڑے گا
آپ گرمی کے موسم میں سات دن میں دو دفعہ گرم پانی یا گرم دودھ میں تین چمچ شہد ملا کے بھی کسی بھی وقت استعمال کرسکتے ہیں۔

11/08/2025

پہلی بار ( کراچی ٹریفک پولیس) کو پڑھا لکھا ٹکر کا بندہ ملا ہے
👍🗣️

Address

Lahore
Lahore
60101

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al shafi Honey posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category