Khaas & Khalis

Khaas & Khalis We Bringing you the best in Natural & Organic Products, Join in our Khass & Khalis and Organic item's.

وہ نبیوں میں رحمت لقب پانے والامرادیں غریبوں کی بر لانے والامصیبت میں غیروں کے کام آنے والاوہ اپنے پرائے کا غم کھانے وال...
06/09/2025

وہ نبیوں میں رحمت لقب پانے والا
مرادیں غریبوں کی بر لانے والا
مصیبت میں غیروں کے کام آنے والا
وہ اپنے پرائے کا غم کھانے والا

فقیروں کا ملجا ضعیفوں کا ماویٰ
یتیموں کا والی غلاموں کا مولیٰ

خطا کا ر سے درگزر کرنے والا
بد اندیش کے دل میں گھر کرنے والا
مفاسد کا زیر و زبر کرنے والا
قبائل کو شیر و شکر کرنے والا

اتر کر حِرا سے سوئے قوم آیا
اور اک نسخہ کیمیا ساتھ لایا

مس خام کو جس نے کندن بنایا
کھرا اور کھوٹا الگ کر دکھایا
عرب جس پہ قرنوں سے تھا جہل چھایا
پلٹ دی بس اک آن میں اس کی کایا

رہا ڈر نہ بیڑے کو موجِ بلا کا
اِدھر سے اُدھر پھر گیا رخ ہوا کا

14/08/2025

Address

Defence Road Lahore
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khaas & Khalis posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share