Annie Ch

Annie Ch Follow on Insta

Be a responsible citizen! Lahore.
23/07/2026

Be a responsible citizen!

Lahore.

‏ایران میں اتنی مہنگائی بڑھ گئی ھے کہ عوام کی قوت خرید ہی ختم ہو گئی اب ایرانی حکومت نے نجی کمپنیوں کے زریعے شہریوں کو س...
30/04/2026

‏ایران میں اتنی مہنگائی بڑھ گئی ھے کہ عوام کی قوت خرید ہی ختم ہو گئی اب ایرانی حکومت نے نجی کمپنیوں کے زریعے شہریوں کو سبزی دال آٹا خریدنے کے لیے دو ماہ کے لیے ادھار دینے کی ایک سکیم شروع کی ھے ، حالت دیکھ لو اس رجیم کی روزانہ بیس لاکھ بیرل تیل بیچ رہے ہیں اور عوام کے پاس کھانے کے لیے رقم نہیں ھے، تیل تو سارے خطے میں تھا سب نے اپنے ملکوں کی معیشت پر تیل کا پیسہ لگایا اس رجیم نے وہ پیسہ پراکسی جنگوں پر لگا کر دوسرے ملکوں کے حالات خراب کرنے کی کوششیں جاری رکھیں ۔۔۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے چنیوٹ میں گھر کی چھت گرنے کے افسوسناک واقعے میں 4 افراد کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ او...
30/04/2026

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے چنیوٹ میں گھر کی چھت گرنے کے افسوسناک واقعے میں 4 افراد کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کرتے ہوئے زخمی افراد کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت جاری کی، تاکہ انہیں فوری اور مؤثر علاج میسر آ سکے۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کچہ ایریا کی ترقی کیلئے 23 ارب روپے کے منصوبوں کا اعلان کرتے ہوئے “اپنا کھیت، اپنا روز...
30/04/2026

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کچہ ایریا کی ترقی کیلئے 23 ارب روپے کے منصوبوں کا اعلان کرتے ہوئے “اپنا کھیت، اپنا روزگار” پروگرام شروع کرنے کی ہدایت دی۔ منصوبوں میں سڑکوں کی تعمیر، سکولوں و کالجز کی اپ گریڈیشن، ڈرون سرویلنس، موبائل کلینکس اور ویٹرنری سہولیات شامل ہیں جبکہ طلبہ کیلئے سکالرشپس اور لیپ ٹاپ بھی دیے جائیں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ کچہ ایریا کے عوام کو بھی ترقی اور خوشحالی کے برابر مواقع ملیں گے۔

11/04/2026
Alhamdulillah
11/04/2026

Alhamdulillah

Pakistan Zindabad 💚
24/03/2026

Pakistan Zindabad 💚

Address

Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Friday 09:00 - 20:00
Saturday 09:00 - 20:00
Sunday 09:00 - 20:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Annie Ch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Annie Ch:

Shortcuts

Share