Lahore Ki Awaz

Lahore Ki Awaz لاہور کی آواز بنے

النور آرچرڈ کے متاثرین  نے جماعت اسلامی سے امید لگا لی
14/06/2026

النور آرچرڈ کے متاثرین نے جماعت اسلامی سے امید لگا لی

اجلاس سیاسی کمیٹی
10/06/2026

اجلاس سیاسی کمیٹی

ایل ڈی اے نے این ایف سی کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کا دفتر سیل کر دیا۔
09/06/2026

ایل ڈی اے نے این ایف سی کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کا دفتر سیل کر دیا۔

سوئٹزرلینڈ میں ریلوے پٹریوں کو شمسی توانائی کے حصول کے لیے استعمال کرنے کا منفرد تجربہ کامیابی سے جاری ہے، جہاں ٹرینیں س...
09/06/2026

سوئٹزرلینڈ میں ریلوے پٹریوں کو شمسی توانائی کے حصول کے لیے استعمال کرنے کا منفرد تجربہ کامیابی سے جاری ہے، جہاں ٹرینیں سولر پینلز کے اوپر سے گزرنے کے ساتھ بجلی بھی پیدا کر رہی ہیں۔
بٹس گاؤں کے قریب 100 میٹر طویل ریلوے ٹریک پر 48 سولر پینلز نصب کیے گئے ہیں، جو سالانہ تقریباً 16 ہزار کلو واٹ گھنٹے بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ یہ منصوبہ سوئس کمپنی سن ویز نے تیار کیا ہے۔
ماہرین کے مطابق اگر یہ پائلٹ منصوبہ کامیاب رہا تو ریلوے پٹریوں کو بجلی کی پیداوار کے لیے استعمال کرنے کا یہ ماڈل دنیا بھر میں قابلِ تجدید توانائی کے ایک مؤثر اور کم لاگت حل کے طور پر اپنایا جا سکتا ہے۔

پرپل لائن منصوبہ کا افتتاخ ہو گیا
09/06/2026

پرپل لائن منصوبہ کا افتتاخ ہو گیا

گلگت بلتستان انتخابات میں دھاندلی، حلف برداری کے دن یومِ سیاہ منائیں گے: بیرسٹر گوہر کا اعلان
09/06/2026

گلگت بلتستان انتخابات میں دھاندلی، حلف برداری کے دن یومِ سیاہ منائیں گے: بیرسٹر گوہر کا اعلان

15 ہزار تنخواہ لینے والے ٹیچر کا رزلٹ ایک لاکھ تنخواہ والے ٹیچر سے بہتر ہے، وزیر تعلیم پنجاب
09/06/2026

15 ہزار تنخواہ لینے والے ٹیچر کا رزلٹ ایک لاکھ تنخواہ والے ٹیچر سے بہتر ہے، وزیر تعلیم پنجاب

پنجاب حکومت کا خواتین کے لیے بڑا اقدام، 650 ڈے کیئر سینٹرز قائم کرنے کا فیصلہ
09/06/2026

پنجاب حکومت کا خواتین کے لیے بڑا اقدام، 650 ڈے کیئر سینٹرز قائم کرنے کا فیصلہ

Address

Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lahore Ki Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category