Mood Swing Tu Food Swing

Mood Swing Tu Food Swing We deliver homemade hygiene food without breaking your bank. Contact No.03034021395

30/05/2026

First Anniversary

30/05/2026
*Mood Swing* اگر تحفہ موسم کی مناسبت سے ہوتو وصول کرنے والا خوش ہونے کے ساتھ ساتھ آپ کی ذہانت کا بھی قائل ہو جاتا ہے تو ...
29/05/2026

*Mood Swing*
اگر تحفہ موسم کی مناسبت سے ہوتو وصول کرنے والا خوش ہونے کے ساتھ ساتھ آپ کی ذہانت کا بھی قائل ہو جاتا ہے تو ان گرمیوں میں ٹرینڈ بدلیں اور کیک ، مٹھائی کی جگہ دیں موڈ سونگ کے خالص شربت۔( *ریفرینس*: یہ تصویر ایک ہی کسٹمر کے آرڈر کی ہے اور ایسے بہت سے آرڈر آپ لوگ اپنے پیاروں کے لیے کر رہے ہیں ۔)
فی بوتل 900 روپے ۔
3 بوتلیں 2600 میں فری ڈیلیوری کے ساتھ ۔
رابطہ نمبر 03034021395
03111389010

خالص، روایتی اور صحت بخش پروڈکٹس کا ایک ایسا حسین امتزاج جو ہر گھونٹ اور ہر نوالے میں خوشیاں بکھیر دے۔🥤 ہمارے خاص شربت (...
26/05/2026

خالص، روایتی اور صحت بخش پروڈکٹس کا ایک ایسا حسین امتزاج جو ہر گھونٹ اور ہر نوالے میں خوشیاں بکھیر دے۔

🥤 ہمارے خاص شربت (صندل، بادام، اور املی آلو بخارا)
تازگی کا سفر: تپتی دھوپ اور تھکن کا بہترین جواب۔ فی 800 ملی لیٹر صرف 900 روپے۔

🥭 خالص آم کا جوس
پھلوں کے بادشاہ کا جادو: بغیر کسی ملاوٹ کے، پکے ہوئے رسیلے آموں سے تیار کردہ یہ جوس آپ کے دن کو میٹھا اور یادگار بنانے کے لیے بالکل تیار ہے۔ فی لیٹر صرف 530 روپے۔

🍢 ہمارے گھر کے بنے چکن کباب، سیخ کباب اور کوفتہ
گھر کا ذائقہ، منٹوں میں تیار: مصالحے دار، جوسی اور ریشے دار کباب جو آپ کی دسترخوان کی رونق بڑھائیں۔ مہمان اچانک آ جائیں یا خود کچھ چٹ پٹا کھانے کا موڈ ہو، بس فرائی کریں اور داد پائیں۔ فی پیکٹ صرف 550روپے۔ 3 1600 میں رابطہ نمبر 03034021395.
03111389010

Mood Swing جوس کی پسندیدگی پر آپ لوگوں کے بہت سے message آئے جس کے لیےبہت شکریہ کچھ سب کے ساتھ شیئر کر رہی ہوں۔
23/05/2026

Mood Swing
جوس کی پسندیدگی پر آپ لوگوں کے بہت سے message آئے جس کے لیےبہت شکریہ کچھ سب کے ساتھ شیئر کر رہی ہوں۔

*Mood Swing تو Food Swing*چکن کالی مرچ کڑاہی فی پلیٹ صرف 380روپے۔ تین پلیٹیں صرف 1100 روپے۔                             ...
23/05/2026

*Mood Swing تو Food Swing*
چکن کالی مرچ کڑاہی فی پلیٹ صرف 380روپے۔ تین پلیٹیں صرف 1100 روپے۔

*مینگو جوس* *گھر کا بنا خالص مینگو جوس کیمیکل اور مضر صحت اجزاء سے پاک۔ 300ml 190 روپے ۔ 500ml 290 روپے۔ 800ml 440 روپے ۔ 1 Liter 530 روپے ۔ 2 Liter 1000 روپے*.
*مینگو لسی*
وعدے کے مطابق Mango Range میں ایک اور اضافہ *Mango Lassi* تعارفی قیمت 250 روپے300ml۔ 350 روپے 500ml
*خالص گھر کا بنا شربتِ املی آلوبخارا۔ شربتِ بادام ۔ شربتِ صندل۔ 1بوتل 900 روپے ۔3 بوتلیں صرف 2600 روپے۔*
۔رابطہ نمبر03034021395
03111389010

300ml Free 😍 Juice with 3 liters Pure Mango Juice in Just Rs. 1500Contact no: 0303-40213950311-1389010
22/05/2026

300ml Free 😍 Juice with 3 liters Pure Mango Juice in Just Rs. 1500
Contact no: 0303-4021395
0311-1389010

Best in Town.
21/05/2026

Best in Town.

Address

Khayaban E Amin
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mood Swing Tu Food Swing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category