18/06/2026
🍄 PK Mushroom Farm & Frozen Foods 🍄
ہمارے فارم میں Milky Mushroom اور Oyster Mushroom کی کامیاب کاشت جاری ہے۔
ہم جدید اور حفظانِ صحت کے اصولوں کے مطابق اعلیٰ معیار کے مشروم تیار کر رہے ہیں تاکہ آپ تک تازہ، غذائیت سے بھرپور اور صحت بخش خوراک پہنچائی جا سکے۔
✅ Fresh & Healthy Mushrooms
✅ Premium Milky Mushroom
✅ Quality Oyster Mushroom
✅ Spawn Available
✅ Mushroom Farming Training Available
✅ Clean & Natural Growing Environment
ہماری کوشش ہے کہ معیاری مشروم کی پیداوار کے ساتھ ساتھ مستقبل میں ویلیو ایڈڈ فوڈ پروڈکٹس اور فوڈ پروسیسنگ کے شعبے میں بھی اپنا کردار ادا کریں۔
📍 PK Mushroom Farm & Frozen Foods
📩 آرڈرز، سپان اور ٹریننگ کی معلومات کے لیے ان باکس کریں۔
🍄 From Spawn to Harvest — Quality You Can Trust! 🍄
🍄🌱