🌿
"The Healthy Way" | "Crunch Your Hunger"
"گھر کا کھانا – صحت کا خزانہ"
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ہم آپ کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں 💐
ہمارا انتخاب کرنے پر تہہ دل سے مشکور ہیں 🥰
---
🍱 ہمارا تعارف:
لاہور میں گھر کا تازہ اور معیاری کھانا فراہم کرنے والی سب سے بھروسے مند سروس۔
ہم دفاتر، کمپنیز، سافٹ ویئر ہاؤسز، اسکولز، ہاسٹلز اور مختلف اداروں کو لنچ اور ڈنر فراہم کرتے ہیں۔
✅ ہر سالن کے ساتھ 2 گھر کی روٹیاں
✅ بریانی یا پلاؤ کے ساتھ تازہ رائتہ
✅ ہائیجینک اور صاف ستھرا کھانا
✅ مناسب قیمت اور بروقت ڈیلیوری
📌 نوٹ:
• کم از کم آرڈر: 10 افراد کا کھانا
• 10 افراد سے کم ہونے کی صورت میں لوکیشن بتائیں، ممکن ہے آپ کے علاقے میں فری ڈلیوری دستیاب ہو۔
• بصورت دیگر Bykea یا InDrive کے ذریعے ڈیلیوری کی سہولت۔
Be the first to know and let us send you an email when Koko's Kitchen posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.