04/03/2026
چکن چیز بالز ہم اپنے مینیو میں ایڈ کرنا بھول گئے تھے اور اب تک یہ کسٹمرز کو ایز آ ٹیسٹنگ کے لیے جارہے تھے اور انہی کسٹمرز سے ان کے آرڈرز آرہے تھے ۔۔۔ یہ ہوتی ہے پاور ذائقے کی اور اس کے بعد آپ کے ایز آ ٹیسٹنگ سیمپلز بھیجنے کی کہ مینیو میں نہ ہونے کے بعد بھی ڈیمانڈ رہے ۔
خیر یہ اتنےےےے مزے کے بنتے ہیں کہ ہمارے گھر کی افطاری ان کے بغیر نامکمل ہے ۔
آپ بھی اپنی افطاری میں شامل کرنے کے لیے واٹس ایپ کرسکتے ہیں ۔
0328 4963579